کابل: افغانستان کے شمال مغربی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے ، جس کے باعث شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔۔۔۔۔۔۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان کے شمال مغربی علاقوں میں 6.3 شدت کا زلزلہ آیا ، جس کا مرکز خطے کے سب سے بڑے شہر کے قریب تھا۔
شہر میں اے ایف پی کے ایک صحافی نے بتایا کہ صبح 11:00 بجے کے قریب جب پہلا زلزلہ آیا تو رہائشی اور دکاندار باہر نکل آئے تاہم ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغانستان کے شمال مغربی علاقے زلزلے سے لرز اٹھےکابل: افغانستان کے شمال مغربی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے ، جس کے باعث شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
ایشین گیمز: مینز کرکٹ سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کا پتہ صاف کر دیاایشین گیمز کے مینز کرکٹ کمپیٹیشن کے دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان شاہینز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

ایکس فیڈ میں بڑی تبدیلی، صارفین تذبذب کا شکارصارفین کی جانب سے اس تبدیلی کے حوالے سے شکایات کے انبار لگا دیے گئے
مزید پڑھ »