افغان حکومت کی درخواست پر طورخم سرحد کھول دی گئی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

افغان حکومت کی درخواست پر طورخم سرحد کھول دی گئی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

Torkham Border

خیبر: افغان حکومت کی درخواست پر پاکستان نے طورخم سرحد کھول دی ہے،جہاں سے پاکستان میں پھنسے افغان مہاجرین بارڈر کراس کرسکیں گے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق طورخم بارڈر کھولنے کے بعد پاکستان میں پھنسے افغان شہریوں کو افغانستان جانےکی اجازت دےدی گئی ہے جبکہ طورخم سرحد نو اپریل تک کھلی رہے گی۔سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ طورخم بارڈر کھلتے ہی بڑی تعداد میں افغان شہری افغانستان واپس جارہے ہیں، پیدل افغانستان جانے والوں کو بائیومیٹرک سسٹم سے گزارا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے طورخم اور چمن بارڈر چھ سے نو اپریل تک کھولنے کا فیصلہ کیا تھا جس کے مطابق آج بارڈر کھول دیا گیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق عائشہ فاروق صدیقی افغان حکومت کی خصوصی درخواست اور انسانی ہمدردی پر چمن اور طورخم بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان حکومت کی درخواست پرطورخم سرحد کوکھول دیاگیاافغان حکومت کی درخواست پرطورخم سرحد کوکھول دیاگیاسرحد کو کیوں اور کتنے روز کیلئے کھولا گیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

افغان شہریوں کی واپسی، پاکستان کا طور خم اورچمن بارڈر کھولنے کا فیصلہافغان شہریوں کی واپسی، پاکستان کا طور خم اورچمن بارڈر کھولنے کا فیصلہاسلام آباد:پاکستان نےافغان شہریوں کی واپسی کیلئےطورخم اورچمن بارڈرکھولنےکافیصلہ کرلیا،دفتر خارجہ نے کہا پاکستان افغانستان کےعوام سےاظہار یکجہتی کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے کوروناوائرس کی وجہ سے افغان پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ سےمدد طلب کرلیپاکستان نے کوروناوائرس کی وجہ سے افغان پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ سےمدد طلب کرلیپاکستان نے کوروناوائرس کی وجہ سے افغان پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ سےمدد طلب کرلی pid_gov CoronavirusPandemic
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 03:00:40