جرائم کی عالمی عدالت نے افغانستان میں امریکی افواج، افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔
امریکہ آئی سی سی کا دستخط کنندہ نہیں ہے اور اپنے شہریوں پر اس عدالت کے دائرہ اختیار کو تسلیم نہیں کرتا۔اپریل 2019 میں ٹرائل سے پہلے آئی سی سی کے ایک بینچ نے یہ فیصلہ سنایا تھا کہ یہ تحقیقات آگے نہیں بڑھنی چاہییں کیوں کہ یہ ’انصاف کے حق میں نہیں ہوگا‘۔
پروسیکیوٹر فاتو بینسودا سنہ 2017 سے ان مبینہ جنگی جرائم کی سرکاری طور پر تحقیقات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ سنہ 2016 میں آئی سی سی کی ایک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ اس بات پر یقین کرنے کی خاطر خواہ وجوہات موجود ہیں کہ امریکی ملٹری نے افغانستان میں سی آئی اے کی زیر نگرانی خفیہ حراستی مراکز میں قیدیوں پر ٹارچر کیا تھا۔
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ اس بات پر یقین کرنے کی وجوہات موجود ہیں کہ افغان حکومت اور طالبان نے مبینہ طور پر جنگی جرائم کا ارتکاب کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغانستان میں امن خواب، طالبان کے حملے میں آج کتنے فوجی مارے گئے؟جانئےکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں امن خواب بن گیا۔صوبہ قندوز میں طالبان کے حملے
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں سرجیکل ماسک کی افغانستان سمگل ہونے کا انکشافخیبرپختونخوا میں سرجیکل ماسک کی افغانستان سمگل ہونے کا انکشاف Pakistan Afghanistan KhyberPk SurgicalMask Smuggling Coronavirus DeadlyVirus KPGovernment cmkpkmehmoodkha PTIKPOfficial pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
’افغانستان میں خوف کی فضا لوٹ آئی ہے‘کابل میں مقیم انسانی حقوق کی کارکن شبنم حسن کا کہنا ہے کہ خواتین میں یہ ڈر اور خوف موجود ہے کہ اگر طالبان برسر اقتدار آتے ہیں تو وہ پھر خواتین پر تعلیم، ملازمت اور باہر نکلنے کی پابندی عائد کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
بجلی کی پیداوار کے شعبہ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہاسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں بجلی کی پیداوار کے شعبہ میں جاری مالی سال کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
انسان 82 سال کی عمر میں سب سے زیادہ خوش ہوتا ہے: برطانوی تحقیق میں دعویٰلندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ہونے والی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انسان 82 سال کی عمر میں سب سے زیادہ خوش ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »