دہشت گردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے، دہشت گردوں کو ہتھیار ملنے سے خطے کا امن تباہ ہوچکا ہے
پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام پر آگئے۔
دہشت گردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے، دہشت گردوں کو ہتھیاروں کی فراہمی نے خطے کی سلامتی کو خاطر خواہ نقصان پہنچایا ہے۔ 10 نومبر 2024 کو ضلع شمالی وزیرستان میں دس خوارج کو جہنم واصل کیا۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔ بھاری مقدار میں غیر ملکی اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا تھا جس میں M16-A4, M4,AMV-65 برآمد ہوا
19/20 ستمبر 2024 کو شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں اپنے ہی فوجیوں اور دہشت گردوں کے درمیان دو شدید مقابلے ہوئے جس کے نتیجے میں بارہ خوارج جہنم واصل کر دیے گئے۔ اس میں بھی بھاری مقدار میں غیر ملکی اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا تھا جس میں SKS, AK-47, RPD, LMG برآمد ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پارہ چنار میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق 44 افراد کی تدفین کردی گئیپشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ بھی ایک بار پھر سکیورٹی خدشات کے باعث بند کردی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
کِلر وہیلز نے سر پر مردہ مچھلیوں کو ٹوپی کی طرح کیوں پہننا شروع کر دیا؟اس سمندری جاندار نے ایک بار پھر سائنسدانوں کے ذہنوں کو گھما دیا ہے۔
مزید پڑھ »
میں نے اہل خانہ کو نہیں چھوڑا، خون کے رشتے کاغذ کا ٹکڑا نہیں ہوتے: فردوس جمالحال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں فردوس جمال بچوں اور اہلیہ سے علیحدگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھر جذباتی ہوگئے
مزید پڑھ »
لاہور آج پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایس او پیز پر عملدرآمد میں سختیہواؤں کا رخ ایک بار پھر تبدیل ہونے کی وجہ سے بیماریوں کے خدشات بھی پیدا ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج؛ اسلام آباد کے اسپتالوں میں لائے گئے جاں بحق اور زخمیوں کی فہرستوفاقی دارالحکومت کے تین اسپتالوں میں 10 جاں بحق افراد اور 71 زخمی لائے گئے
مزید پڑھ »
علی امین گنڈاپور، بشریٰ بی بی بھاگنے والوں میں سب سے آگے تھے، دانیال چوہدری37 افغان شہری انتشار پھیلانے کے لیے لائے گئے تھے، رہنما ن لیگ
مزید پڑھ »