کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلامی جمہوریہ افغانستان میں ماہ رمضان میں بھی لڑائی اپنے عروج پر ہے۔گزشتہ شب چیک پوسٹ اور اس سے پہلے ایک مسجد پر ہونے والے حملے
ڈان نیوز نے اے ایف پی کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ شب سحری سے قبل تقریبا ایک بجے طالبان جنگجووں نے قندوز میں واقع ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیااور اس پر قبضہ کرلیا۔ تاہم حکام کے مطابق افغان فضائیہ کی مدد سے نہ صرف چیک پوسٹ کا قبضہ واپس چھڑوایا گیا بلکہ چالیس جنگجو بھی مارے گئے۔وزیردفاع اسداللہ خان سمیت واقعے میں آٹھ سکیورٹی اہلکار وں ا سمیت کل اٹھارہ افراد مارے گئے۔ اس دوران تین شہریوں کی ہلاکت اور پچپن کے زخمی ہونے کا بھی بتا یاگیاہے۔افغان آرمی کے ترجمان ہادی جمال کا کہنا تھا کہ 'لڑائی کے...
دوسری جانب دارالحکومت کابل کے شمال میں واقع صوبے پروان کے گاؤں خلال زئی میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کیا اور نماز عصر ادا کرنے والے نمازیوں پر فائرنگ کردی۔پروان پولیس کے سربراہ ہارون مباریز نے بتایا کہ حملے میں 7 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوئے جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغانستان: سرکاری پوسٹوں،مسجد پر حملوں میں فوجی اہلکاروں سمیت 18 افراد ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر، انڈیا میں ایک دن میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں این سی او سی کا اجلاس جاری - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس کی سربراہی کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا افغانستان میں اقتدار کی تقسیم کے معاہدے کا خیرمقدمسعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان عوام کی امیدوں کی تکمیل اور ترقی یقینی بنانے میں سعودی مملکت افغانستان کے ساتھ ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا افغانستان میں کبھی بھی جیتنے کیلئے نہیں لڑا: ڈونلڈ ٹرمپنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان میں ابتدائی کچھ عرصے کے علاوہ کبھی بھی جیتنے کے لیے نہیں لڑا۔
مزید پڑھ »
ویڈیو گیم ‘’پب جی” پر پابندی کے لیے درخواست پر ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیالاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو گیم ‘’پب جی” پر پابندی کے لیے درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو قانون کے
مزید پڑھ »