افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹس کی اکثریت سعودی عرب میں قائم مختلف مشنز ...

پاکستان خبریں خبریں

افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹس کی اکثریت سعودی عرب میں قائم مختلف مشنز ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ویب ڈیسک) افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹس کی اکثریت سعودی عرب میں قائم مختلف مشنز سے جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مبینہ کرپشن کے عوض افغان شہریوں کو جاری پاسپورٹس کے معاملے میں نیا رخ سامنے آیا ہے۔ افغان شہریوں کو کراچی کے صدر پاسپورٹ آفس کے علاوہ عوامی مرکز، ملیر اور ٹھٹھہ کے دفاتر سے بھی پاسپورٹ جاری ہوئے،...

وزارت خارجہ نے بھی دستاویزات کی تصدیق کی فیس بڑھا دی، نیا نرخ ...پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست ...

افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹس کی اکثریت سعودی عرب میں قائم مختلف مشنز سے جاری ہونے کا انکشاف، معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا اسلام آباد افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹس کی اکثریت سعودی عرب میں قائم مختلف مشنز سے جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مبینہ کرپشن کے عوض افغان شہریوں کو جاری پاسپورٹس کے معاملے میں نیا رخ سامنے آیا ہے۔ افغان شہریوں کو کراچی کے صدر پاسپورٹ آفس کے علاوہ عوامی مرکز، ملیر اور ٹھٹھہ کے دفاتر سے بھی پاسپورٹ جاری ہوئے، کراچی میں صدر پاپسورٹ دفتر سے غیرملکیوں کو جاری پاسپورٹس کی تعداد ایک ہزار کے قریب ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ غیر ملکیوں کو جاری پاسپورٹس کی اکثریت سعودیہ میں مختلف مشنز سے جاری ہوئی، غیرملکیوں کو 11 ہزار کے قریب جاری پاسپورٹ 2010ء سے 2012ء کی مدت میں جاری ہوئے، گم شدہ پاسپورٹس کی جگہ جاری پاسپورٹ میں جعل سازی کرکے بیرون ملک دوسرے افراد کو دئیے گئے۔غیرملکیوں کو پاپسورٹ اجرا کے ذمہ داران کے خلاف محکمانہ اور ایف آئی اے کی تحقیقات جاری ہیں، ایف آئی اے سی ٹی ڈبلیو نے کراچی پاسپورٹ دفتر کے سپرنٹنڈنٹ اور سابق افسر کو گرفتار بھی کیا، غیرملکیوں کو پاسپورٹ اجرا کے معاملے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں جاری 2 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئےسعودی عرب میں جاری 2 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئےپاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے بعد سعودی عرب میں جاری مقابلوں میں پاکستان کا ایک گولڈ میڈل، دو سلور میڈل اور ایک برانز میڈل یقینی ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں آج عوام سے ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیلسعودی عرب میں آج عوام سے ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیلسعودی عرب میں عید الاضحیٰ 16 جون کو ہونے کا امکان ہے، ماہرین فلکیات
مزید پڑھ »

پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے درمیان ایک بار پھر باضابطہ رابطہپاکستان اور افغان عبوری حکومت کے درمیان ایک بار پھر باضابطہ رابطہاقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغان کانفرنس میں شریک افغان وفد کی پاکستانی وفد سے ملاقات ہوئی
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں ماہر اور باصلاحیت غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلانسعودی عرب کا مختلف شعبوں میں ماہر اور باصلاحیت غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلانمذہب، طب، سائنس، ثقافت، کھیل اور تکنیکی شعبوں میں منفرد صلاحیتوں کے حامل غیر ملکیوں کو شہریت دی جائے گی
مزید پڑھ »

افغان کرکٹ کی بہتری کیلئے بھارت کے تعاون پر شکرگزار ہیں، طالبان کے اہم رہنما کا بیانافغان کرکٹ کی بہتری کیلئے بھارت کے تعاون پر شکرگزار ہیں، طالبان کے اہم رہنما کا بیانگزشتہ کئی سالوں سے بھارت نے افغان کرکٹرز کو اپنے اسٹیڈیمز میں تربیت فراہم کی جبکہ ان کو بھارتی کمپنیوں کی طرف سے اسپانسر شپ بھی دی گئی۔
مزید پڑھ »

یوکرین کے صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ روس جنگ پر تبادلہ خیالیوکرین کے صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ روس جنگ پر تبادلہ خیالتین ماہ میں یوکرینی صدر کا یہ دوسرا دورۂ سعودی عرب ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:39:22