افغانستان؛ زلزلے سے 2500 افراد کی ہلاکت کے بعد ایک اور شدید زلزلہ

پاکستان خبریں خبریں

افغانستان؛ زلزلے سے 2500 افراد کی ہلاکت کے بعد ایک اور شدید زلزلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کم گہرائی کے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز

ادویات کی درآمد پر ٹیکس سے چھوٹ دینے کا مطالبہپشاور؛ غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپا، لاکھوں روپے اور دستاویزات برآمدورلڈکپ، پاکستانی صحافیوں کو ویزے جاری کرنے کیلیے بھارتی ہائی کمیشن کے رابطےموسمیاتی بحران ہر گھنٹے 1 کروڑ16 لاکھ ڈالر نقصان کا سبب بن رہا ہے، تحقیقورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردیافغانستان کے مغربی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 6.3 شدت زلزلے کی گہرائی کم تھی اور اس کا مرکز افغانستان کے شہر ہرات سے 29 کلومیٹرز دور تھا۔زلزلے سے جانی اور مالی نقصان کی فی الحال کوئی اطلاعات نہیں ہیں تاہم حکام نے اموات کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ افغانستان میں ایک ہفتے کے دوران آنے والا یہ تیسرا شدید زلزلہ ہے۔ اس سے قبل 7 اکتوبر کو اسی علاقے میں آنے والے زلزلے سے ڈھائی ہزار سے زائد افراد جاں بحق اور سیکڑوں افراد زخمی ہوئے تھے۔ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔الیکشن کے انعقاد کا معاملہ، فضل الرحمان نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں دوسرا خوفناک زلزلہافغانستان میں دوسرا خوفناک زلزلہہرات : افغانستان میں ایک بار پھر خوفناک زلزلہ آیا ، زلزلے کےباعث 100 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
مزید پڑھ »

پولیس نے حادثے میں مرنے والے شخص کی لاش نہر میں پھینک دی، دردناک ویڈیوپولیس نے حادثے میں مرنے والے شخص کی لاش نہر میں پھینک دی، دردناک ویڈیومذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوام میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے اور مرتکب افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

پولیس نے لاش نہر میں پھینک دی، درد ناک ویڈیوپولیس نے لاش نہر میں پھینک دی، درد ناک ویڈیومذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوام میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے اور مرتکب افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 18:37:02