افغان فوجی غزنی کے ضلع قراباغ میں ہلاک ہوئے، حکام Afghanistan Taliban DawnNews
طالبان نے11 دسمبر کو امریکی ملٹری بیس پر حملے کیا تھا جہاں خاتون سمیت 2 افرادہلاک ہوئے تھے—فائل/فوٹو:اے پی
افغان وزارت دفاع کی جانب سے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ ‘غزنی کے ضلع قراباغ میں طالبان دہشت گردوں نے افغان نیشنل آرمی کے اہلکاروں کو قتل کردیا’۔وزارت دفاع کے ترجمان فواد امان کا کہنا تھا کہ فوجیوں کو طالبان کے دراندازوں نے نشانہ بنایا۔ افغان طالبان کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ دوسری جانب امریکا کے ساتھ امن عمل کو حتمی شکل دینے کے لیے مذاکرات بھی جاری ہیں۔اس حملے کے بعد افغان حکومت اور ان کی اتحادی فورسز کو طالبان کی جانب سے مزید خطرناک حملوں کے خدشات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد 7 مسلح افراد، جن میں سے چند نے خودکش جیک پہن رکھی تھی، زیر تعمیر عمارت میں داخل ہوئے اور قریب واقع امریکی ملٹری بیس پر حملے کے لیے اسے لانچنگ پیڈ کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی۔ طالبان کے ترجمان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ حملے میں درجنوں امریکی اور افغان فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے وکلا کی بھی ڈاکٹروں پر 'حملے' کی دھمکی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ایئربیس کے قریب حملہ، امریکا نے طالبان سے مذاکرات روک دیئےایئربیس کے قریب حملہ، امریکا نے طالبان سے مذاکرات روک دیئے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پولیس کا وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کے گھر پر چھاپہ - ایکسپریس اردوحسن نیازی گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار نہ ہوسکے، پولیس
مزید پڑھ »
عمران خان کے بھانجے کے گھر پر پولیس کاچھاپاعمران خان کے بھانجے کے گھر پر پولیس کاچھاپا SamaaTV
مزید پڑھ »
حکومت کا میڈیا کے مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹی کے قیام کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »