کابل ( بی این اے ) قندوز سپین زر کمپنی نے 150 ٹن خشک ٹماٹروں کی پہلی کھیپ یورپ برآمد کرلی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کمپنی کے عہدیداروں نے خوشی کا اظہار کرتے
ہوئے اسے ملک کی ترقی اور خود کفالتی کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا۔ سپین زر کمپنی جو کہ گزشتہ 21 سال سے بند تھی امارت اسلامیہ کی آمد کے ساتھ دوبارہ فعال ہوگئی اور اب سینکڑوں لوگ کپاس، کاٹن آئل اور دیگر مصنوعات کی پیداوار میں مصروف ہیں۔
اس کمپنی کے عہدیداروں نے مزید کہا کہ خشک ٹماٹروں کے علاوہ وہ اس کمپنی کے ذریعے ہاتھ سے بنی گھریلو مصنوعات بھی بیرون ممالک کو برآمد کر چکے ہیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل افغانستان کے مشروبات اور کچھ دیگر مصنوعات کینیڈا سمیت دیگر ممالک کو برآمد کی جاچکی ہیں۔سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک کہانی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ خان کی ’جوان‘ 600 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی’جوان‘ 7 سمتبر کو ریلیز کی گئی تھی جو شاہ رخ خان کی جنوبی انڈیا کے ڈائریکٹر ایٹلی کی ہدایت کاری میں پہلی فلم ہے
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کی سلیم کریم سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟ماہرہ خان نے گزشتہ روز اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ شادی کی
مزید پڑھ »
انڈونیشیا میں پہلی جدید تیز رفتار بلٹ وُوش ٹرین کا افتتاح کردیا گیاانڈونیشیا میں پہلی جدید تیز رفتار بلٹ
مزید پڑھ »
نائلہ کیانی چھٹی بلند ترین چوٹی سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیںپاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیا نی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے.وہ دنیا کی چھٹی بلند ترین چوٹی سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔نائلہ کیانی
مزید پڑھ »
رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی برآمدات میں کمی ریکارڈمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
دہلی میں افغانستان کا سفارتخانہ 21 سال بعد دوبارہ بند کیوں ہوا؟انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں افغانستان کے سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سفارتخانہ یکم اکتوبر 2023 یعنی اتوار سے اپنا کام بند کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »