افغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیل ARYNewsUrdu
واشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمی عمل زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں، باقی ماندہ معاملات جلد حل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق زلمے خلیل زاد نے خصوصی طور پر پاکستان کا دورہ کیا، اس دوران انہوں نے اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کیں اور خطے کی سلامتی سے متعلق تبادلہ خیال کیا، علاقائی استحکام اور ترقی کے لئے امن پر زور دیا گیا۔ ادھر امریکی خصوصی مندوب برائے افغان مفاہمتی عمل زلمےخلیل زاد کا دورہ پاکستان سے متعلق امریکی سفارت خانہ نے تفصیلی بیان جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ دورہ پاکستان کے موقع پر امریکی بین الاقوامی ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن سی ای او بھی ان کے ہمراہ تھے۔امریکی سفارتخانہ کے مطابق زلمےخلیل زاد نےآرمی چیف اور وزیرخارجہ سے ملاقاتیں کیں، افغان مفاہمتی عمل میں پیشرفت پر زلمےخلیل زاد نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا، زلمے نے عبدالرزاق داؤد سے ڈی ایف سی سربراہ مسٹر بوہلر نے ملاقات...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین کے ٹیسٹ منفی آ گئےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے 11 اراکین کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
حکمران قومی اثاثوں کو بیچنے کے پلان پر عمل پیرا ہیں، جے یو آئیترجمان جے یو آئی (ف) حافظ حسین احمد نے کہا کہ حکمران پی آئی اے سمیت دیگر قومی اثاثوں کو بیچنے کے پلان پرعمل پیرا ہے۔
مزید پڑھ »
توشہ خانہ ریفرنس، نواز شریف کے اشتہار اور آصف زرداری کے وارنٹ جاریاسلام آباد:احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں نوازشریف کےاشتہار اورزرداری کےوارنٹ جاری کردئیے، جج نےکہا نوازشریف دانستہ عدالتی کارروائی کاحصہ نہیں بن رہے
مزید پڑھ »