افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ، بین آئٹمز پر پابندی کو جاری رکھا گیا تو پاکستان پر سے ...

پاکستان خبریں خبریں

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ، بین آئٹمز پر پابندی کو جاری رکھا گیا تو پاکستان پر سے ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ، بین آئٹمز  پر پابندی کو جاری رکھا گیا تو پاکستان پر سے کتنے ارب ڈالر زکا بوجھ ہٹے گا؟ ماہرین نے بتا دیا ۔ ماہرین کے مطابق اگر ان پابندیوں جن میں سے خاص طور پر بین آئٹمز شامل ہیں پر پابندی کو جاری رکھا گیا تو پاکستان پر سے6 ارب ڈالر کا بوجھ ہٹے گا اور ڈالر کا ریٹ250روپے پر آ جائے گا ۔  'نوائے وقت' کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو شفاف بنانے کیلیے کئے گئے اقدامات کے باوجود پابندی لگنے کے بعد جو سامان پورٹس پر پہنچ چکا ہے اسے سابق نظام ہی کے تحت افغانستان جانے کی اجازت دی جائے گی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ان پابندیوں جن میں سے خاص طور پر بین آئٹمز شامل ہیں پر پابندی کو جاری رکھا گیا تو پاکستان پر سے6 ارب ڈالر کا بوجھ ہٹے گا اور ڈالر کا ریٹ250روپے پر آ جائے گا ۔ نیدر لینڈز کیخلاف میچ سے قبل فاسٹ بولر حسن علی کا اہم بیان سامنے آگیا  قانون میں ایک اور اہم تبدیلی کی گئی ہے وہ یہ کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت جو سامان آئے گا اس کا 25فی صد حصے کوسکیننگ کے عمل سے گزارا جائے گا ،جبکہ 10 فی صد حصہ رسک مینجمنٹ سسٹم کے عمل سے گزرے گا ،افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت وزارت تجارت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 212 اشیاءافغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی گئی، جن میں ٹائرز، چائے پتی، کاسمیٹکس ، بادام ، تازہ پھل، فریج، ریفریجریٹر وغیرہ شامل ہیں۔کاسمیٹکس اورٹوائلٹ میں استعمال ہونے والی درجنوں اقسام کی اشیاءپربھی پابندی لگائی گئی ہے جبکہ بادام ، تازہ پھل، فریج، ریفریجریٹر، ایئر کنڈیشنر، جوسراور مکسر بلینڈر سمیت دیگراشیاءبھی افغانستان نہیں لے جاسکیں گے۔اس کے ساتھ ساتھ ایف بی آر نے چاکلیٹ ،فٹ وئیر ، مشنری سمیت 5آیٹمز پر10 فی صد پراسسنگ فیس عائد کی ہے ،ٹرانزٹ ٹریڈ کے سامان پر جو ٹیکس لگتے ہیں ان کے مساوی رقم کی بینک گارنٹی دینا ہو گی۔ ورلڈکپ؛ اپنے ہی پہلے میچ میں کتنا ہدف دینے کی کوشش کرینگے، بابراعظم نے اپنے ارادے ظاہر کردیئے

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ، بین آئٹمز پر پابندی کو جاری رکھا گیا تو پاکستان پر سے کتنے ارب ڈالر زکا بوجھ ہٹے گا؟ ماہرین نے بتا دیا اسلام آباد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ، بین آئٹمز پر پابندی کو جاری رکھا گیا تو پاکستان پر سے کتنے ارب ڈالر زکا بوجھ ہٹے گا؟ ماہرین نے بتا دیا ۔ ماہرین کے مطابق اگر ان پابندیوں جن میں سے خاص طور پر بین آئٹمز شامل ہیں پر پابندی کو جاری رکھا گیا تو پاکستان پر سے6 ارب ڈالر کا بوجھ ہٹے گا اور ڈالر کا ریٹ250روپے پر آ جائے گا...

"نوائے وقت" کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو شفاف بنانے کیلیے کئے گئے اقدامات کے باوجود پابندی لگنے کے بعد جو سامان پورٹس پر پہنچ چکا ہے اسے سابق نظام ہی کے تحت افغانستان جانے کی اجازت دی جائے گی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ان پابندیوں جن میں سے خاص طور پر بین آئٹمز شامل ہیں پر پابندی کو جاری رکھا گیا تو پاکستان پر سے6 ارب ڈالر کا بوجھ ہٹے گا اور ڈالر کا ریٹ250روپے پر آ جائے گا ۔ قانون میں ایک اور اہم تبدیلی کی گئی ہے وہ یہ کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت جو سامان آئے گا اس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی عائدپاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی عائداسلام آباد : افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی گئی، جن میں ٹائرز،چائے پتی، وغیرہ شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی عائدپاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی عائداسلام آباد : افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی گئی، جن میں ٹائرز،چائے پتی، وغیرہ شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

وزارت تجارت نے پاکستان سے اشیاء افغانستان لیجانے پر پابندی عائد کردیوزارت تجارت نے پاکستان سے اشیاء افغانستان لیجانے پر پابندی عائد کردیوزارت تجارت نے افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگادی۔تفصیلات کے مطابق ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت اشیاء پاکستان کے راستے افغانستان لیجانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کا وزارت تجارت نے ایس آر او نمبر بھی جاری کردیا ہے۔اشیاء کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت پاکستان سے افغانستان لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ایس آر او نمبر کے مطابق 17 اقسام کا کپڑا، تمام اقسام کی گاڑیوں کے ٹائرز، چائے کی پتی، کاسمیٹکس اور ٹوائلٹ میں استعمال کی جانے والی درجنوں اقسام کی اشیاء پر پابندی عائد کی گئی ہے۔اسی طرح نٹس، خشک اور تازہ پھل، ہوم ایپلائینسز جن میں فریج، ریفریجریٹر، ایئر کنڈشنر، جوسر، مکسر بلینڈر شامل ہیں ان پر بھی افغانستان لے جانے کی پابندی لگا دی گئی ہے۔ ڈاکو شہری سے ڈیڑھ کروڑ لوٹ کرفرار
مزید پڑھ »

چمن بارڈر پر 2 شہریوں کی شہادت، پاکستان کا سخت ردعملچمن بارڈر پر 2 شہریوں کی شہادت، پاکستان کا سخت ردعملاسلام آباد : پاکستان نے چمن بارڈر پردو شہریوں کی شہادت پر سخت ردعمل دیتے ہوئے افغان حکومت سے مجرم کو حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »

چمن بارڈر پر 2 شہریوں کی شہادت، پاکستان کا سخت ردعملچمن بارڈر پر 2 شہریوں کی شہادت، پاکستان کا سخت ردعملاسلام آباد : پاکستان نے چمن بارڈر پردو شہریوں کی شہادت پر سخت ردعمل دیتے ہوئے افغان حکومت سے مجرم کو حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:13:00