افنان اللہ خان کا کہنا ہے کہ بات چیت سے ہی معاملات آگے لیجائے جاتے ہیں

سیاسی خبریں

افنان اللہ خان کا کہنا ہے کہ بات چیت سے ہی معاملات آگے لیجائے جاتے ہیں
بات چیتمذاکراتپی ٹی آئی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 53%

رہنما مسلم لیگ (ن) افنان اللہ خان کا کہنا ہے کہ بات چیت سے ہی معاملات آگے لیجائے جاتے ہیں، اور بات چیت سے ہی بہت بڑے بڑے مسائل حل ہوتے ہیں۔ مگر آپ یہ بات ذہن میں رکھیں کہ پی ٹی آئی اپنی بات سے بہت بار پھر چکی ہے، بہت دفعہ انھوں نے مذاکرات شروع کیے جب ان کو لگا کہ بانی پی ٹی آئی کا مفاد سرو نہیں ہو رہا تو انھوں نے بیک ٹریک کیا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام اسٹیٹ کرافٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس پر ہمیں اپنے اینڈ پر کوئی اتفاق رائے پیدا کرنے میں وقت لگے گا، میرے خیال میں اس پر بریک تھرو ہو سکتا ہے۔

رہنما مسلم لیگ افنان اللہ خان کا کہنا ہے کہ بات یہ ہے کہ ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ بات چیت سے ہی معاملات آگے لیجائے جاتے ہیں، اور بات چیت سے ہی بہت بڑے بڑے مسائل حل ہوتے ہیں۔

مگر آپ یہ بات ذہن میں رکھیں کہ پی ٹی آئی اپنی بات سے بہت بار پھر چکی ہے، بہت دفعہ انھوں نے مذاکرات شروع کیے جب ان کو لگا کہ بانی پی ٹی آئی کا مفاد سرو نہیں ہو رہا تو انھوں نے بیک ٹریک کیا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام اسٹیٹ کرافٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس پر ہمیں اپنے اینڈ پر کوئی اتفاق رائے پیدا کرنے میں وقت لگے گا، میرے خیال میں اس پر بریک تھرو ہو سکتا ہے۔رہنما تحریک انصاف نعیم حیدر پنجوتھا نے کہا کہ ہماری طرف سے واضح موقف آ گیا ہے کہ یہ دو ہمارے مطالبات ہیں، اس کے لیے پہلے 5 رکنی تھی اب خان صاحب کی طرف سے سات رکنی کمیٹی بنائی گئی ہے۔

انھوں نے کمیٹی کو اخیتار دیا ہے،اب اگر کوئی یہ کہے کہ مائنس عمران خان ہم سے بات کرو یا اس سے بات نہیں کرنی بس آپ سے بات کرنی ہے تو پاکستان تحریک انصاف کا بانی نعیم حیدر یا حامد رضا یا کوئی اور نہیں بلکہ عمران خان صاحب ہیں اور وہی اس جماعت کے سربراہ ہیں تو ان کے بغیر یہ کیسے ممکن ہے۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ جو طریقہ کار اپنایا گیا اس پر اعتراض ہو سکتا ہے کہ ڈیفینیٹلی ایک عزت، ایک احترام، ایک وقار، اپنی حدود کے اندر رہ کر اس طریقے سے بات ہونی چاہیے نہ کہ تھوڑا ڈاؤن ہو کر تو اس حد تک خان صاحب نے بات کی ہے۔Dec 16, 2024 10:00 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

بات چیت مذاکرات پی ٹی آئی عمران خان مسلم لیگ (ن)

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’پاکستان کے مسائل کا حل بہرحال پارلیمنٹ سے نکلنا ہے‘‘’’پاکستان کے مسائل کا حل بہرحال پارلیمنٹ سے نکلنا ہے‘‘مسئلے کا حل مذاکرات اور بات چیت ہی میں ہے راستہ یہیں سے نکلے گا
مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کی پی ٹی آئی کے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے راضی ہونے کی تعریفرانا ثنا اللہ کی پی ٹی آئی کے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے راضی ہونے کی تعریفبانی پی ٹی آئی عمران خان سیاسی جماعتوں سے بات چیت کو تیار ہیں تو یہ اچھا فیصلہ ہے: رانا ثنا اللہ
مزید پڑھ »

اچکزئی کی پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیلاچکزئی کی پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیلبات چیت سے مسائل کا حل نکلے تو اس سے اچھی کوئی اور بات نہیں ہے: سربراہ پی کے میپ محمود خان اچکزئی
مزید پڑھ »

شادی صرف صدیوں پرانی روایت اور بیکار کام ہے، جاوید اخترشادی صرف صدیوں پرانی روایت اور بیکار کام ہے، جاوید اخترجاوید اختر کا کہنا ہے کہ وہ اور شبانہ عظمی بمشکل شادی شدہ ہیں
مزید پڑھ »

موبائل مذاکرات: خواجہ آصف کا ٹی وی آئی پر حملہموبائل مذاکرات: خواجہ آصف کا ٹی وی آئی پر حملہریاستی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ دھمکیوں سے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ بات چیت ہی سے حل ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے گولیاں پر بات چیت کی ہے۔ انہوں نے پراچینیار میں واقع تنازعہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی تلخ مزاج میں اضافہ بات چیت کو ناکام بناتا ہے۔
مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے ممبئی میں 7 لاکھ روپے ماہانہ کرائے پر اپارٹمنٹ لے لیادیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے ممبئی میں 7 لاکھ روپے ماہانہ کرائے پر اپارٹمنٹ لے لیادلچسپ بات یہ ہے کہ دیپیکا پڈوکون پہلے سے ہی بیو مونڈ ٹاورز میں ایک پراپرٹی کی مالک ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 01:52:26