افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد Read News Pakistan PakArmy EidAlAdha ISPR OfficialDGISPR
پیش کی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاریبیان کے مطابق افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس کی جانب سے عوام کوعید کی مبارکباد دی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ عید ہمیں امن ، اتحاد، بھائی چارے اور انسانیت کیلئے بے لوث قربانی کا پیغام دیتی ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا
تھا کہ پرامن ماحول میں یہ تہوار اپنے تمام شہدا اور غازیوں کے مرہون منت ہے، شہدا ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے، شہدا کی تعظیم کریں جنہوں نے مادر وطن کے لیے قربانیاں دی ہیں۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ آج شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھنے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنےکادن ہے، شہدائے وطن ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکبادافواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاریبیان کے مطابق افواج،
مزید پڑھ »
افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکبادراولپنڈی : ( دنیا نیوز ) افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکبادراولپنڈی : ( دنیا نیوز ) افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید مبارکافواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید مبارک ARYnews
مزید پڑھ »