اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل اجلاس میں اسرائیلی بیان پر پاکستان کا رد عمل بھی آگیا

پاکستان خبریں خبریں

اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل اجلاس میں اسرائیلی بیان پر پاکستان کا رد عمل بھی آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل اجلاس میں اسرائیلی بیان پر پاکستان کا رد عمل بھی آگیا Foreignoffice Mumtazzahrabaloch UN Israel Reaction

ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے رد عمل میں کہا کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل نے پاکستان کی عالمی جائزہ رپورٹ کو متفقہ منظور کیا، کئی ممالک، سول سوسائٹی تنظیموں نے انسانی حقوق کے فروغ میں پاکستان کی پیشرفت کو سراہا۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ اسرائیل کا بیان سیاسی شعبدہ بازی ہے، اسرائیلی بیان اجلاس کے مثبت لہجے، ریاستوں کی بڑی اکثریت کے بیانات سے متصادم ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسرائیل، فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی طویل تاریخ رکھتا ہے، پاکستان، تحفظ انسانی حقوق کے لیے اسرائیلی مشورے کے بغیر بہت کچھ کر سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی بیان کا سیاسی محرک ہے فلسطینیوں پر ظلم کرنے والے ملک کی نصیحت کی ضرورت نہیں: دفتر خارجہاسرائیلی بیان کا سیاسی محرک ہے فلسطینیوں پر ظلم کرنے والے ملک کی نصیحت کی ضرورت نہیں: دفتر خارجہ02:07 PM, 11 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے پاکستان کی یونیورسل پریاڈک رپورٹ
مزید پڑھ »

فلسطینیوں پر مظالم کرنے والے ملک اسرائیل کی نصیحت کی ضرورت نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقففلسطینیوں پر مظالم کرنے والے ملک اسرائیل کی نصیحت کی ضرورت نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقفنیویارک : پاکستان اقوام متحدہ میں اسرائیل کی سفارشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں پر مظالم کرنے والے ملک اسرائیل کی نصیحت کی پاکستان کو ضرورت نہیں۔
مزید پڑھ »

مردوں اور خواتین کو ملکر پاکستان کی ترقی میں حصہ لینا ہوگا، وزیراعظممردوں اور خواتین کو ملکر پاکستان کی ترقی میں حصہ لینا ہوگا، وزیراعظمخواتین پاکستان کی معیشت کا انجن ہیں، پنجاب میں ہم نے بچیوں کے لیے بے شمار پروگراموں کا اجراء کیا تھا۔ تفصیلات جانیے: ShehbazSharif PMLN PDM DailyJang
مزید پڑھ »

اللہ نے نواز شریف سمیت ہمیں بطور جماعت ہر امتحان میں سرخرو فرمایا: وزیراعظماللہ نے نواز شریف سمیت ہمیں بطور جماعت ہر امتحان میں سرخرو فرمایا: وزیراعظمپاکستان ہی نہیں برطانوی عدالتوں کے فیصلوں میں جھوٹ کے سوداگروں کے ہر سوال کا جواب موجود ہے: شہباز شریف کا بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 01:05:23