اقوام متحدہ نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کرنیوالے عالمی ادارے کو مزیدمینڈیٹ دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

اقوام متحدہ نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کرنیوالے عالمی ادارے کو مزیدمینڈیٹ دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اقوام متحدہ نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کرنیوالے عالمی ادارے کو مزیدمینڈیٹ دے دیا UNRWA PalestinianRefugees Mandate UNRWA

مزیدتین سال کے لئے بھاری اکثریت سے نیامینڈیٹ دے دیاہے۔ جنرل اسمبلی کا یہ اقدام امریکہ کی طرف سے ادارے پر بے ضابطگیوں کے الزامات اورفنڈزکی فراہمی روکنے سے مالی وسائل میں کمی کے تناظرمیںکیاگیاہے۔اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈورکس ادارے کے مینڈیٹ میں تیس جون دوہزارتئیس تک توسیع کی گئی ہے۔ جنرل اسمبلی میں اس سلسلے میں قرارداد

پر ہونے والی رائے شماری میں ایک سو انہتر ملکوں نے حمایت کی اورنوملکوں نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا، امریکہ اوراسرائیل نے قرارداد کی مخالفت کی۔ادھرحماس نے اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈورکس ایجنسی کے بین الاقوامی مینڈیٹ میں توسیع کا خیرمقدم کیا ہے جسے وہ فلسطینی حقوق کے لئے مخاصمانہ امریکی پالیسیوں کی ایک اورناکامی سمجھتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی بھارت پر زبردست تنقیداقوام متحدہ میں پاکستان کی بھارت پر زبردست تنقیداقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت پر زبردست تنقید کی ہے، مستقل مندوب منیر اکرم نے مودی سرکار کی مسلم دشمن پالیسیوں کو بے نقاب کر دیا۔
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی فلسطینی الیکشن کمیشن کے چیئرمین سے ملاقاتاقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی فلسطینی الیکشن کمیشن کے چیئرمین سے ملاقاتاقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی فلسطینی الیکشن کمیشن کے چیئرمین سے ملاقات UN MahmoudAlAloul NickolayMladenov PalestinianElections
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کاکرتارپورراہداری کےتاریخی افتتاح کاخیرمقدم،جنرل اسمبلی میں متفقہ قراردادمنظوراقوام متحدہ کاکرتارپورراہداری کےتاریخی افتتاح کاخیرمقدم،جنرل اسمبلی میں متفقہ قراردادمنظوراقوام متحدہ کاکرتارپورراہداری کےتاریخی افتتاح کاخیرمقدم،جنرل اسمبلی میں متفقہ قراردادمنظور UnitedNations GeneralAssembly UN
مزید پڑھ »

سوئٹزر لینڈ نے پاکستان کو بینک اکاؤنٹس کی معلومات دینے کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوسوئٹزر لینڈ نے پاکستان کو بینک اکاؤنٹس کی معلومات دینے کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوسوئٹزرلینڈ کے بینک 2021 سے اکاؤنٹس کی معلومات دیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:25:58