الجرین خاتون باکسر کے خلاف فائٹ سے قبل ہنگرین باکسر نے توہین آمیز پوسٹس شیئر کردیں

پاکستان خبریں خبریں

الجرین خاتون باکسر کے خلاف فائٹ سے قبل ہنگرین باکسر نے توہین آمیز پوسٹس شیئر کردیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

حریف ایتھلیٹ پر توہین آمیز اور تعصب پر مبنی پوسٹ آئی او سی چارٹر کے خلاف ہے: الجیرین اولمپک کمیٹی کا آئی او سی کو احتجاجی خط

الجرین باکسر ایمان خلیف کے گرد تنازعہ شدت اختیار کرنے لگا، ایمان کے خلاف فائٹ سے قبل ہنگری کی باکسر لوسا ہموری نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹس شیئر کردیں۔

ہنگرئین باکسر کی توہین آمیز پوسٹس پر الجرئین اولمپک کمیٹی نے شدید احتجاج کرتے ہوئے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو احتجاجی خط لکھ دیا۔ الجیرین ویمن باکسر ایمان خلیف اور ہنگری کی لوسا ہموری کے درمیان اولمپکس باؤٹ آج ہونی ہے، پہلی باؤٹ میں ایمان خلیف کی حریف باکسر 46 سیکنڈز میں دستبردار ہوگئی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی باکسر بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین چیمپئن بن گئےپاکستانی باکسر بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین چیمپئن بن گئےپاکستانی باکسر نے پروفیشنل مڈل ویٹ کیٹگری میں ایشین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا
مزید پڑھ »

آسٹریلوی مسلم باکسر نے فرانسیسی ایتھلیٹس پرحجاب پر پابندی کے حوالے سے آواز بلند کردیآسٹریلوی مسلم باکسر نے فرانسیسی ایتھلیٹس پرحجاب پر پابندی کے حوالے سے آواز بلند کردیفرانس میں حجاب پر پابندی عائد ہے اور پابندی کی وجہ سے حجاب پہننے والے فرانسیسی ایتھلیٹ کسی مقابلے میں حصہ نہیں لے سکتے
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاامریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا اسرائیل سے متعلق بیان توہین آمیز ہے: اسرائیلی وزیراعظم ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کا اظہار خایل
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس، اٹلی کی ویمن باکسر کا پہلے راؤنڈ کے 46 سیکنڈز بعد ہی لڑنے سے انکارپیرس اولمپکس، اٹلی کی ویمن باکسر کا پہلے راؤنڈ کے 46 سیکنڈز بعد ہی لڑنے سے انکاریہ نا انصافی ہے کیونکہ اُن کے خیال میں الجیرین حریف خاتون باکسر ہونے کے معیار پر پورا نہیں اُترتیں: خاتون باکسر اینجلا کیرنی، تمام باکسر شرکت کی اہلیت کے معیار پر پورا اترتی ہیں: آئی او سی
مزید پڑھ »

خاتون باکسر کے مقابلے پر مرد ٹرانسجینڈر؟، پیرس اولمپکس میں نیا تنازعخاتون باکسر کے مقابلے پر مرد ٹرانسجینڈر؟، پیرس اولمپکس میں نیا تنازعالجزائر کی ایمان خلیف نے اطالوی باکسر انجلینا کارینی کو صرف 46 سیکنڈ میں رنگ چھوڑنے پر مجبور کردیا
مزید پڑھ »

ویڈیو: اداکارہ حنا خان نے پہلی کیموتھراپی کے بعد دوبارہ شوٹنگ شروع کر دیویڈیو: اداکارہ حنا خان نے پہلی کیموتھراپی کے بعد دوبارہ شوٹنگ شروع کر دیاداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے پہلی کیموتھراپی کے بعد دوبارہ سے اپنی شوٹنگ کا سلسلہ شروع کرنے کے حوالے سے بتایا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:03:19