الخدمت فاؤنڈیشن نے قربانی فی سبیل اللہ پراجیکٹ کی تیاریاں مکمل کرلیں - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

الخدمت فاؤنڈیشن نے قربانی فی سبیل اللہ پراجیکٹ کی تیاریاں مکمل کرلیں - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ExpressNews alkhidmatqurbaniappeal jamateislami

الخدمت فاؤنڈیشن کے قربانی فی سبیل اللہ پراجیکٹ کی تیاریاں مکمل ہوگئیں، پاکستان میں سیلاب متاثرین اور نادار افراد کے ساتھ ساتھ فلسطین، شام، روہنگیا، افغانستان اور کشمیری مہاجرین اور خواجہ سرا کمیونٹی کےلیے قربانی فی سبیل اللہ کا اہتمام کیا جائے گا، جس سے 21 لاکھ افراد مستفید ہوں گے۔

یہ بات الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے نائب صدر ذکر اللہ مجاہد، الخدمت فاؤنڈیشن لاہور کے نائب صدر چوہدری محمد سلیم اور سینئر منیجر میڈیا ریلیشنز شعیب ہاشمی نے لاہور میں پریس کانفرنس میں کہی۔ ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ اس سال الخدمت فاؤنڈیشن 6000 بڑے اور 3000 چھوٹے جانوروں کی قربانی کا اہتمام کر رہی ہے جس سے سیلاب متاثرہ علاقوں سمیت ملک بھر میں 21 لاکھ سے زائد افراد مستفید ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ الخدمت ہم پاکستانی سیلاب متاثرین، خواجہ سرا کمیونٹی سمیت بیرون ممالک میں مصیبت زدہ بہن بھائیوں کے لیے فلسطین، شام، روہنگیا، افغانستان اور کشمیری مہاجرین تک قربانی فی سبیل اللہ کا اہتمام کرتی ہے،پاکستان سے مخیر حضرات کے ساتھ ساتھ الخدمت کو ملنے والی قربانیوں کا ایک بڑا حصہ بیرونِ ممالک مقیم پاکستانیوں اوربرادر تنظیموں کی بھیجی گئی قربانیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔

ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ مخیر حضرات سے اپیل کی کہ وہ اپنے سفید پوش بہن بھاۂیوں تک قربانی کا گوشت پہنچانے کےلیے الخدمت فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حج کے لیے سعودی سیکیورٹی فورسز کی تیاریاں مکملحج کے لیے سعودی سیکیورٹی فورسز کی تیاریاں مکملسعودی وزارت داخلہ اور حج سیکیورٹی فورسز کے رہنماؤں نے اس سال کے حج سیزن کے لیے اپنے سیکیورٹی، ٹریفک اور تنظیمی منصوبوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ تمام
مزید پڑھ »

شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع، شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوعدالت نے ملزم کی تمام جائیداد کی تفصیلات طلب کرلیں، شہباز گل کسی بھی ایئرپورٹ پر اتریں آگاہ کیا جائے، عدالت کا حکم
مزید پڑھ »

ٹاول مینوفیکچررز نے درآمدی پابندیاں ختم کرنے کی مخالفت کردی - ایکسپریس اردوٹاول مینوفیکچررز نے درآمدی پابندیاں ختم کرنے کی مخالفت کردی - ایکسپریس اردوٹاول مینوفیکچررز نے درآمدی پابندیاں ختم کرنے کی مخالفت کردی - ExpressNews Towel manufacturers Import IMF
مزید پڑھ »

بڑھتی مہنگائی؛ شہریوں میں اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا - ایکسپریس اردوبڑھتی مہنگائی؛ شہریوں میں اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا - ایکسپریس اردومہنگی ٹرانسپورٹ کے سبب امسال عیدالاضحیٰ کیلیے قربانی کے جانورگزشتہ سال سے دگنی قیمت پر فروخت کیے جارہے ہیں
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی مزید کڑی شرائط - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کی مزید کڑی شرائط - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کی مزید کڑی شرائط - ExpressNews Editorial IMF IshaqDar Dollar
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں، ٹکٹ کے امیدواروں کیلئے بورڈ قائمپیپلز پارٹی نے انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں، ٹکٹ کے امیدواروں کیلئے بورڈ قائمضلعی بورڈ 15 دن کے اندر قومی اور صوبائی نشستوں کی سفارشات ارسال کرے گا: سیکرٹری جنرل پیپزل پارٹی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 16:25:24