شمالی غزہ سے بیس افراد کی لاشیں برآمد، اسرائیلی حملوں میں بچوں اور پولیس اہلکاروں سمیت 20 افراد شہید
الشفا اسپتال سے بڑی اجتماعی قبر دریافت، شمالی غزہ سے مزید 20 لاشیں برآمدغزہ میں قائم الشفا اسپتال سے ایک بڑی اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے، جس میں سے مریضوں، اسپتال عملے، نرسز اور ڈاکٹرز کی لاشوں کی شناخت ہوگئی۔
خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اُن دو ہفتوں جب اسپتال میں اسرائیلی فوج کا قبضہ تھا، اُس دوران مریضوں کا انتقال ہوا یا انہیں قتل کر کے ایک ہی جگہ پر مدفن کیا گیا ہے۔ اسپتال کے عملے نے بتایا کہ جن لوگوں کی لاشیں برآمد ہوئیں اُن میں سے بیشتر مریض اسرائیلی قبضے کے وقت اسپتال میں علاج کیلیے داخل تھے اور پھر اسرائیل کی فوج نے تمام طبی سہولیات کو بند کروادیا تھا۔
اُدھر فلسطین کی خبر رساں ایجنسی وفا نے بتایا کہ وسطی غزہ میں مغازی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں کم از کم 11 افراد شہید ہوگئے جن میں سے بیشتر بچے ہیں۔ جبکہ حملے کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ کے الشفا اسپتال اور بیت لاحیہ میں اجتماعی قبریں دریافتقبر سے ملنے والی لاشوں پر پٹیاں اور کیتھٹر بھی لگے ہوئے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ لاشیں اسپتال میں زیر علاج مریضوں کی ہیں
مزید پڑھ »
اجتماعی قبر سے ایک ہزار ڈھانچے دریافت، ماہرین دنگ رہ گئےجنوبی جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں انسانوں کے کم از کم 1 ہزار ڈھانچے دریافت کرنے کے بعد ماہرین آثار قدیمہ بھی حیران رہ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کا الشفا اسپتال پر پھر حملہ، متعدد شہیدقابض اسرائیلی فوج نے حماس ارکان کی موجودگی کا الزام لگا کر ایک بار پھر غزہ کے الشفا اسپتال کو نشانہ بنایا ہے
مزید پڑھ »
کوئٹہ سے تفتان جانیوالی بس سے 9 مسافروں کو اتار کر قتل کردیاگیا، نوشکی میں بھی 2 افراد قتلنوشکی سے اغوا کیے جانے والے 9 مسافروں کی لاشیں برآمد ہوگئیں ،لاشیں قریبی پہاڑی کے قریب پل کے نیچے سے ملی ہیں: ڈپٹی کمشنر
مزید پڑھ »
الشفا اسپتال پر حملہ: غزہ کے پولیس چیف میجر جنرل فائق المبوح شہیدفائق المبوح غزہ تک امداد کی آمد یقینی بنانے کیلئے کام کرتے تھے۔وہ غزہ میں خوراک کی منصفانہ تقسیم اور قیام امن کے ذمہ دار تھے۔
مزید پڑھ »
ہر طرف لاشیں اور تباہی، اسرائیلی فوج نے دو ہفتے بعد الشفا اسپتال خالی کردیااسرائیلی فوج کے ہاتھوں قیمتی طبی مشینری اور آلات تباہ، اسپتال کی مختلف عمارتوں کو آگ لگاکر ناکارہ بنادیا گیا
مزید پڑھ »