الطنطورہ سرما سیزن کا آغاز19دسمبر کو ہوگا،37 ہزار سیاحوں کی آمد متوقع SaudiaArabia WinterSeason TantoraFestival Tourists SaudiEmbassyUSA
کی طرف بڑھ رہا ہے۔طنطورہ میں سیاحت کے فروغ کا پہلا قدم گذشتہ سال اٹھایا گیا۔ اس کے بعد رواں سال موسم گرما میں سیاحتی سیزن میں سیاحوں نے اس علاقے کو بھرپور پذیرائی دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی محکمہ سیاحت نے طنطورہ میں موسم سرما کے سیاحتی سیزن کا اعلان کیا ہے۔ رواں سال پہلا سیاحتی سیزن 12 دن پر مشتمل تھا۔ موسم سرما کا سیزن جسے ونٹر آف طنطورہ کا نام دیا گیا ہے اب شروع ہو رہا ہے۔ توقع ہے کہ رواں سال کے دوسرے اور آخری سیزن میں...
مقامی اور غیرملکی سیاحوں کا ہدف پورا ہوجائےگا۔19 دسمبر سے طنطورہ میں دوسرا سیاحتی سیزن شروع ہو رہا ہے اور یہ 7 مارچ 2020ءتک جاری رہے گا۔ اس سیزن میں شامل ہونے والے سیاحوں کو العلاءاور مملکت کے شمالی تاریخی مقامات کو دیکھنے کا بھرپور موقع ملے گا۔طنطورہ ونٹرسیزن میں شرکت کرنے والے سیاحوں کے لیے دو طرح کے وزٹ پیکج ایک روزہ پیکج اور ہفتہ وار تعطیل پیکج متعارف کرائے گئے ہیں۔ ایک روزہ پیکج میں سیاح اپنی مرضی کے مطابق کسی بھی دن کا انتخاب کریں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کی 3 خواتین ارکان اسمبلی کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردودرخواست گزار نے کنول شوزب،ملائکہ بخاری اور تاشفین صفدر کی اہلیت کو چیلنج کیا تھا
مزید پڑھ »
حکومت کا افغانستان اور ایران کی سرحدوں پر بارڈر مارکیٹس قائم کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
‘شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی’'شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »