القادر ٹرسٹ کیس کے سلسلے میں قومی احتساب بیورو( نیب) کی 3 رکنی ٹیم لاہور میں واقع زمان پارک پہنچ گئی۔ DailyJang
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کو کل اسلام آباد کی احتساب عدالت نے طلب کیا ہے۔
سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نیب کے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں عبوری ضمانت کے لیے عدالت میں پیش ہو سکتی ہیں۔واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت 23 مئی تک منظور کی تھی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
القادر ٹرسٹ کیس، بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت 23 مئی تک منظورسابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نیب کے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں عبوری ضمانت کے لیے عدالت میں پیش ہو سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »
القادر ٹرسٹ کرپشن کیس بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظورلاہور ہائیکورٹ نے القادرٹرسٹ کیس میں سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت 23 مئی تک منظور کرلی ۔
مزید پڑھ »
نیب نے القادر ٹرسٹ کیس کے حوالے سے وضاحت جاری کردی - ایکسپریس اردوعمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس اختیارات کے غلط استعمال کا ہے، نیب ذرائع
مزید پڑھ »
القادرٹرسٹ کیس : بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست دائرلاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے القادرٹرسٹ کیس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی۔
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل: نیب نے عمران خان کو 18 مئی کو طلب کر لیاعمران خان اپنے ہمراہ القادر یونیورسٹی کی زمین کے کاغذات، القادر ٹرسٹ کی تفصیلات اور الحاق کے کاغذات ساتھ لائیں: نیب نوٹس
مزید پڑھ »