مزید تفصیلات: DunyaNews ImranKhan
نیب کی جانب سے احتساب عدالت سے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی، خصوصی عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 8 روز کے جسمانی ریمانڈ کی منظوری دے دی۔
عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کی استدعا کے بعد سماعت میں وقفہ کر دیا جس پر عمران خان نے عدالت سے کہا کہ وہ اپنے وکلا سے مشاورت کرنا چاہتے ہیں، سابق وزیراعظم نے سماعت میں وقفے کے دوران اپنے وکلا سے مشاورت کی۔ عمران خان نے جواب میں کہا کہ مجھے نیب آفس پہنچنے کے بعد وارنٹ دیئے گئے، ڈپٹی پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ تمام ضروری کاغذات عمران خان کے وکلا کو فراہم کردیئے جائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لائیو: القادر ٹرسٹ کیس: نیب نے عمران خان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردینیوگیسٹ ہاؤس پولیس لائن میں عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے کی مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
لائیو: القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان کا 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظوراحتساب عدالت نے عمران خان کو 17 مئی کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »
عمران خان کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ نیب نے وجہ بتادیاسلام آباد : قومی احتساب بیورو نیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتارکیاگیاہے، ان کو متعلقہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
مریم اورنگزیب کا عمران خان کو ثبوت لے کر عدالت جانے کا مشورہوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کو ثبوت لے کر عدالت جانے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات جانیے: MaryamAurangzeb ImranKhanpti DailyJang
مزید پڑھ »