اللّٰہ کے قوانین کے سوا آئین میں ترمیم کی گنجائش ہے، بابر اعوان

پاکستان خبریں خبریں

اللّٰہ کے قوانین کے سوا آئین میں ترمیم کی گنجائش ہے، بابر اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اللّٰہ کے قوانین کے سوا آئین میں ترمیم کی گنجائش ہے، بابر اعوان تفصیلات جانئے: DailyJang

قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا کہ وفاقی حکومت کی میز پر 18 ویں ترمیم میں ترمیم کا کوئی بل موجود نہیں، سولہ آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں ہیں۔

بابر اعوان نے کہاکہ آئینی ترمیم میں مناسب ترمیم کرنے کے لیے حکومت تیار ہے، آئینی ترمیم پر بات کرنے کے دروازے کھلے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ کہا گیا کہ مشاورت نہیں ہوئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تمام علماء سے مشاورت کی، اجلاس ختم ہورہا ہے قوم پارلیمنٹ کی طرف ہی دیکھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ سیشن سے قبل ایک سیشن منعقد کریں گے، سب نے کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لیے بہت محنت کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے متعلق حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں: شاہد خاقانکورونا کے متعلق حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں: شاہد خاقانکورونا کے متعلق حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں: شاہد خاقان SKhaqanAbbasi Government Has No Strategy Deal Coronavirus MoIB_Official NAofPakistan pid_gov
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی: اسپتالوں میں صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد جمعپنجاب اسمبلی: اسپتالوں میں صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد جمعاسپتالوں اور قرنطینہ میں موجود صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس گردوں کے مریضوں کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردوکورونا وائرس گردوں کے مریضوں کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردوگردوں کے معمولی امراض کے شکار افراد کورونا کا شکار ہو کر کڈنی فیلیئر کی نئی قسم کی پیچیدگی میں مبتلا ہوجاتے ہیں
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ کے عملے میں کورونا کی تصدیق کے بعد حکام نے کیا کیا؟پشاور ہائیکورٹ کے عملے میں کورونا کی تصدیق کے بعد حکام نے کیا کیا؟پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ کے عملے کے چند اراکین میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہونے کے بعد عدالتی حکام بالا نے عدالت عالیہ کو اکتیس
مزید پڑھ »

پنجاب کے حجام اور بیوٹی سیلون کے لیے ایس او پیز جاریپنجاب کے حجام اور بیوٹی سیلون کے لیے ایس او پیز جاریایس او پیز میں کہا گیا ہے کہ حجام اور بیوٹی سیلون مالکان ایک وقت میں ایک گاہک کی پالیسی اختیار کریں، گاہکوں کو ٹیلی فون پر وقت دینے کی روایت اپنائیں اور ایک گاہک کا تولیہ دوسرے پر ہرگز استعمال نہ کیاجائے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل غربِ اردن کے مجوزہ انضمام کے وقت تمام عوامل کو ملحوظ رکھے:مائیک پومپیواسرائیل غربِ اردن کے مجوزہ انضمام کے وقت تمام عوامل کو ملحوظ رکھے:مائیک پومپیواسرائیل غربِ اردن کے مجوزہ انضمام کے وقت تمام عوامل کو ملحوظ رکھے:مائیک پومپیو MikePompeo Israel ProposedAnnexation WestJordan AllTheFactors BenjaminNetanyahu mikepompeo SecPompeo netanyahu IsraeliPM
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 11:47:52