10 اکتوبر تک واپس نہ گئے تو سفارتی استثنیٰ منسوخ کردیں گے، بھارت کی ہٹ دھرمی
دنیا کی معمر ترین اسکائی ڈائیور خاتونافغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت درآمد کی جانے والی اشیا پر10 فیصد پراسیسنگ فیس عائدتھائی لینڈ؛ شاپنگ مال میں 14 سالہ لڑکے کی فائرنگ میں 3 افراد ہلاکدوسرا وارم اَپ میچ؛ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریکینیڈا نے سکھ رہنما کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد پیش کیے تھے، فوٹو: فائلالٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق مودی سرکار نے سکھ رہنما کے قتل میں را کے ملوث ہونے پر تحقیقات میں تعاون کرنے کے بجائے کینیڈا کی حکومت سے کہا ہے وہ اپنے سفارت...
فنانشل ٹائمز کے مطابق بھارتی حکومت نے کینیڈا کو آگاہ کیا ہے کہ رواں ماہ کی 10 تاریخ سے قبل اپنے 41 سفارت کاروں کو وطن واپس بلالے ورنہ ان سفارت کاروں کے استثنیٰ کو منسوخ سمجھا جائے گا۔بھارت میں اس وقت کینیڈا کے 62 سفارت کار اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں اور 41 کو واپس جانے کا کہہ دیا گیا ہے جس کے بعد یہ تعداد گھٹ کر 21 رہ جائے گی جب کہ بھارت نے پہلے ہی کینیڈا کے ویزا پر پابندی لگا رکھی ہے۔
بھارت نے یہ اقدام اُس اُٹھایا ہے جب کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ملک میں قتل ہونے والے علیحدگی پسند سکھ رہنما کے قتل میں بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد پیش کیے تھے۔کینیڈا نے ان ٹھوس شواہد کی روشنی میں بھارتی سفیر کو ملک بدر کردیا تھا۔ جن پر شک تھا کہ وہ را کے ایجنٹ ہیں اور خالصتان کی تحریک کے سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہیں۔
جس کے جواب میں بھارت نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف ان شواہد کو مسترد کردیا تھا بلکہ کینیڈا کے سفیر کو بھی ملک بدر کردیا تھا۔دوسری جانب امریکا سمیت عالمی قوتوں نے بھارت سے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا کے ساتھ تعاون کرنے کا مطالبہ تھا اور سکھ رہنما کے قتل میں را کے ملوث ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔خطرناک نپاہ وائرس کے پاکستان میں بھی پھیلاؤ کا ممکنہ خطرہ، الرٹ جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حالات مزید کشیدہ بھارت نے کینیڈا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیانئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارت نے کینیڈکے 40 سفارتکاروں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بھارت اور کینیڈا کے
مزید پڑھ »
ویرات کوہلی اچانک ٹیم کو چھوڑ کر ممبئی روانہبھارت اور نیدرلینڈ کے خلاف وارم اَپ میچ 3 اکتوبر کو کھیلا جانا ہے
مزید پڑھ »
وقت پر کھانا نہ پکانے پر سسر کا بہو پر وحشیانہ تشددشیخوپورہ : وقت پر کھانا نہ پکانے پر سسر نے بہو کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، بچے ماں کو بچانے کی کوشش کرتے رہے لیکن دادا کو ذرا رحم نہ آیا۔
مزید پڑھ »
وقت پر کھانا نہ پکانے پر سسر کا بہو پر وحشیانہ تشددشیخوپورہ : وقت پر کھانا نہ پکانے پر سسر نے بہو کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، بچے ماں کو بچانے کی کوشش کرتے رہے لیکن دادا کو ذرا رحم نہ آیا۔
مزید پڑھ »
عدم تعاون کے باعث افغانستان کا بھارت میں سفارتخانہ بندکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان نے بھارت کے عدم تعاون کے باعث نئی دہلی میں واقع افغان سفارتخانے کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے
مزید پڑھ »
نواز شریف اور ترقی کو روکنے والا آج کوڑے دان میں پڑا ہےمریم نوازلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور ملک کی ترقی کو روکنے والا آج
مزید پڑھ »