الیکشن کمیشن: اپوزیشن کا احتجاج، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس روانہ سننے کا مطالبہ
اسلام آباد: اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کیا اور پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی روانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا غیرملکی فنڈنگ کیس پانچ برس سے چل رہا ہے، تمام دستاویزات موجود ہیں، فیصلہ آئے گا تو حکومت اور پارٹی ختم ہو جائے گی۔
اکرم درانی کا کہنا تھا کیس میں تاخیر ملک کیلئے نقصان دہ ہے، غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق کیس جلد نمٹایا جائے، تمام سیاسی جماعتوں کا مطالبہ ہے کیس کی روزانہ سماعت ہو، چیف الیکشن کمشنر کو تحریری یادداشت بھی پیش کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رہبر کمیٹی کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج، افتخار درانی کا کرارا جواباپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے آج الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کیا اور چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی، بعد ازاں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکرم درانی نے کہا الیکشن کمیشن سے میڈیا کے ذریعے درخواست کر رہے ہیں پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کو روزانہ سنا جائے۔
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-الیکشن کمیشن: اپوزیشن...
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن سے فورن فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا مطالبہالیکشن کمیشن سے فورن فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا مطالبہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا ملک بھر میں بند شاہراہوں کو کھولنے کا فیصلہاپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا ملک بھر میں بند شاہراہوں کو کھولنے کا فیصلہ Read News Opposition Roads Open pmln_org RehbarCommittee AkramDurrani
مزید پڑھ »
اپوزیشن کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس روزانہ سننے کا مطالبہاسلام آباد: اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی روانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی
مزید پڑھ »
اپوزیشن کا الیکشن کمیشن سے غیرملکی فنڈنگ کیس منطقی انجام تک پہنچانے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »