الیکشن مسئلے کا حل نہیں، نواز شریف آج خاموش رہے تو کل جوابدہ ہونا پڑیگا: شاہد خاقان

Constitution خبریں

الیکشن مسئلے کا حل نہیں، نواز شریف آج خاموش رہے تو کل جوابدہ ہونا پڑیگا: شاہد خاقان
ElectionShahid Khaqan Abbasi
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

الیکشن مسئلے کا حل نہیں، الیکشن چوری کر لیے جاتے ہیں، اب لیڈر شپ کا امتحان ہے کہ ملک چلانا ہے کہ نہیں: سربراہ عوام پاکستان پارٹی

الیکشن مسئلے کا حل نہیں، الیکشن چوری کر لیے جاتے ہیں، اب لیڈر شپ کا امتحان ہے کہ ملک چلانا ہے کہ نہیں: شاہد خاقان عباسی سربراہ عوام پاکستان پارٹی/ فائل فوٹو

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کسی کو اندازہ ہی نہیں کہ آئینی عدالتوں کی حدود کیا ہوں گی، یہ ترمیم اس لیے لانا چاہتے ہیں کہ ایک شخص چیف جسٹس نہ بن سکے۔ لاہور کی نجی یونیورسٹی میں خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کسی سینیٹرز نے آئینی ترمیم نہیں دیکھی، جو ترمیم کرنا چاہتے ہیں وہ عوام کے سامنے رکھیں، دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں جہاں پڑھے بغیر قانون پاس ہوتے ہیں۔اگر آئینی ترامیم کا بل پاس ہوجاتا تو ملک میں مارشل لاء لگ جاتا: عمر ایوب کا دعویٰانہوں نے کہا کہ کسی کو اندازہ ہی نہیں کہ آئینی کورٹس کی حدود کیا ہوں گی، ترمیم اس لیے لانا چاہتے ہیں کہ ایک شخص چیف جسٹس نہ بن...

شاہد خاقان عباسی نے اپنے خطاب میں یہ بھی کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اپنے راستے سے ہٹ گئے ہیں، نواز شریف کے پاس خاموش رہنے کا آپشن نہیں ہے، اگر وہ خاموش رہتے ہیں تو کل جواب دینا پڑے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن مسئلے کا حل نہیں، الیکشن چوری کر لیے جاتے ہیں، اب لیڈر شپ کا امتحان ہے کہ ملک چلانا ہے کہ نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Election Shahid Khaqan Abbasi

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن ایکٹ کو فوقیت دی جائے یا عدالتی فیصلے کو؟ ای سی پی نے نئی درخواست دائرکردیمخصوص نشستوں کیلئے الیکشن ایکٹ کو فوقیت دی جائے یا عدالتی فیصلے کو؟ ای سی پی نے نئی درخواست دائرکردیعدالتی فیصلے واضح ہیں کہ پارلیمنٹ کی دانش کا جائزہ نہیں لیا جا سکتا، الیکشن کمشین
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں 2 اکتوبر تک مہلت مل گئیپی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں 2 اکتوبر تک مہلت مل گئی5 سال بعد انٹرا پارٹی الیکشن کرانے پر الیکشن کمیشن کے پاس پارٹی سرٹیفکیٹ منظور کرنے کا اختیار نہیں ہے: رکن الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »

’آزاد آئینی ادارہ ہے‘، الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلی’آزاد آئینی ادارہ ہے‘، الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلیکمیشن مانگی گئی معلومات کمیٹی کو دینے کا پابند نہیں اور قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کے دائرہ اختیار میں نہیں: الیکشن کمیشن کا وزارت پارلیمانی امور کو خط
مزید پڑھ »

انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کریں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا، الیکشن کمیشن حکامانٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کریں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا، الیکشن کمیشن حکامالیکشن کمیشن انٹرا پارٹی انتخابات کو تسلیم نہیں کرتا تو الیکشن ایکٹ کے سیکشن 208 کے تحت کارروائی ہو سکتی ہے، حکام
مزید پڑھ »

میرے مخالف کو جیل میں اچھا کھانا مل رہا ہے، نہیں چاہتی میری طرف سے کوئی ظلم ہو: مریممیرے مخالف کو جیل میں اچھا کھانا مل رہا ہے، نہیں چاہتی میری طرف سے کوئی ظلم ہو: مریمحکمرانی عیش اور عشرت نہیں ہے جوابدہی کا بوجھ ہے ، میرے پاس پنجاب کے 15 کروڑ لوگوں کا صوبہ ہے : مریم نواز
مزید پڑھ »

اگر پارلیمنٹ میں ریڈ لائن کراس ہوئی تو جلسے میں کئی ریڈ لائنیں کراس ہوئیں، خواجہ آصفاگر پارلیمنٹ میں ریڈ لائن کراس ہوئی تو جلسے میں کئی ریڈ لائنیں کراس ہوئیں، خواجہ آصفمطالبہ کرنے والے کے ہاتھ بھی صاف ہونے چاہئیں، نواز شریف، زرداری کی ہمشیرہ اور میرے کبھی پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:34:20