الیکشن 2024: انتخابات کے نتائج سے مزید تقسیم کا خدشہ، کیا اب ملک میں استحکام آ سکتا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

الیکشن 2024: انتخابات کے نتائج سے مزید تقسیم کا خدشہ، کیا اب ملک میں استحکام آ سکتا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

کیا ان انتخابات کے بعد ملک میں استحکام آئے گا؟ فی الحال ایسا ہوتا مشکل نظر آ رہا ہے کیونکہ عوام اور سیاسی جماعتیں اب بھی ایک تقسیم کا شکار نظر آ رہی ہیں۔

A modern browser with JavaScript and a stable internet connection are required to view this interactive.

ایسے میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں اور حامیوں نے سوشل میڈیا پر اپنی جیت کا اعلان کیا اور نتائج میں تاخیر کو ’دھاندلی کی کوشش‘ قرار دیا۔ اس سے قبل حکومت نے ہی یہ اعلان بھی کیا تھا کہ انتخابات کے دن موبائل نیٹ ورکس بند نہیں کیے جائیں گے۔ تاہم ووٹنگ شروع ہونے سے صرف دس منٹ پہلے وزارت داخلہ نے ملک بھر میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر موبائل نیٹ ورکس بند کر دیے۔

شعیب شاہین کی جانب سے تاحال کوئی شواہد پیش نہیں کیے گئے جبکہ الیکشن کمیشن کا عملہ الزامات کے جواب دینے کے بجائے فی الحال نتائج مرتب کرنے میں مصروف ہے۔ ’مگر جب آپ اچانک نتائج روک دیتے ہیں اور نتایج بدلنے لگتے ہیں تو یہ سب دکھائی دیتا ہے۔۔۔ پنجاب کے نتائج آہستہ آہستہ رکے اور پھر صورتحال بدل گئی۔‘ ان کا خیال ہے کہ پاکستان ایک ایسے نتیجے کی طرف جا رہا ہے جس سے عوام کی مرضی کی عکاسی نہیں ہوتی۔ ’یہ پاکستان کی پہلے سے کمزور جمہوریت کے لیے ایک اور دھچکا ہو گا۔‘فی الحال ایسا ہوتا مشکل نظر آ رہا ہے کیونکہ عوام اور سیاسی جماعتیں اب بھی ایک تقسیم کا شکار نظر آ رہی ہیں۔

یہاں یہ سوال بھی ہے کہ ایک غیر مستحکم پاکستان کو دنیا کیسے دیکھے گی اور یہ عالمی طاقتوں کے لیے کیا اہمیت رکھتا ہے۔ عاصمہ شیرازی کہتی ہیں کہ انھیں امید ہے کہ ان انتخابات کے بعد بالآخر ملک میں استحکام آئے گا۔ تاہم مائیکل کگلمین اس سے اتفاق نہیں کرتے۔ آر ٹی ایس نہ آر ایم ایس: اس بار الیکشن کمیشن نتائج کا اعلان کیسے کرے گا اور یہ نیا نظام کتنا قابل بھروسہ ہے؟

راولاکوٹ کی بنجوسہ جھیل کی برف میں دھنس جانے والے سیاح: ’کلمہ پڑھنا شروع کر دیا تھا، ایسا لگا کہ اب آخری وقت آ گیا ہے‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابغیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابملک بھر سے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »

’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاری’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاریپی ایس ایل 9 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل: آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریانڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل: آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریآئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی کے دفتر کے قریب دھماکا، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیقلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی کے دفتر کے قریب دھماکا، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکوئٹہ : قلعہ سیف اللہ میں جےیو آئی کے دفتر کے باہر دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ، جنہیں اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

زرعی مسائل: آبادی بم اور آب و ہوا کی تبدیلی کا اثرزرعی مسائل: آبادی بم اور آب و ہوا کی تبدیلی کا اثرزرعی مسائل: آبادی بم اور آب و ہوا کی تبدیلی کا اثر - زیادہ آبادی کی وجہ سے کسانوں کو غربت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
مزید پڑھ »

الیکشن 2024 پاکستان: بلوچستان اسمبلی میں پی پی، ن لیگی امیدوار سبقت لے گئےالیکشن 2024 پاکستان: بلوچستان اسمبلی میں پی پی، ن لیگی امیدوار سبقت لے گئےپاکستان میں 8 فروری کو منعقد ہونے والے عام انتخابات 2024 کے حتمی نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق بلوچستان صوبائی اسمبلی میں پی پی اور ن لیگ کے امیدوار سبقت لے گئے.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:24:21