اسلام آباد : قومی وصوبائی اسمبلیوں کیلئےابتدائی حلقہ بندیاں پر کام 15 دن پہلے ہی مکمل کرلیا گیا ، الیکشن کمیشن آج ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری دے گا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے عملے نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لیے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام پندرہ دن پہلے مکمل کرلیا، ۔
حلقہ بندیوں پر تجاویز اور اعتراضات ستائیس ستمبر سے اٹھائیس اکتوبر تک دائرہوسکیں گے ، پچیس نومبر تک اعتراضات کی سماعت ہوگی، جس کے بعد الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست تیس نومبر کو جاری کرے گی، چون دن کا انتخابی شیڈول دیاجائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن کمیشن آج ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری دے گااسلام آباد : قومی وصوبائی اسمبلیوں کیلئےابتدائی حلقہ بندیاں پر کام 15 دن پہلے ہی مکمل کرلیا گیا ، الیکشن کمیشن آج ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری دے گا۔
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کل حلقہ بندیوں کی منظوری دے گا، ابتدائی فہرست 27 ستمبر کو اور حتمی فہرست 30 نومبر کو جاری ہوگی
مزید پڑھ »
الیکشن کی تیاریاں، ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام آخری مراحل میں داخلمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
الیکشن کی تیاریاں، ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام آخری مراحل میں داخلمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
الیکشن کی تاریخ کا اعلان : منظور وسان نے بڑا دعویٰ کردیاخیرپور : پیپلز پارٹی کے رہنمامنظور وسان نے دعویٰ کیا ہے کہ بلاول بھٹو کے دباؤ پر الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا
مزید پڑھ »