الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو شوکاز جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 15 جون تک ملتوی کردی۔ DailyJang

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت پانچ رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی۔الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو شوکاز جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 15 جون تک ملتوی کردی۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فواد چوہدری کی جانب سے معاون وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔کمیشن کے ممبر اکرام اللّٰہ خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بھی کورٹ ہے، ہم وکلاء کا انتظار تو نہیں کر سکتے۔

چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن 28 فروری سے آج تک 6 سماعتیں کر چکا ہے، فواد چوہدری تاحال اس کیس میں الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوئے۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ وقفے تک وکیل پیش نہیں ہوتے تو پھر الیکشن کمیشن کارروائی آگے بڑھائے گا، وکیل پیش نہیں ہوتے تو فواد چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چودھری پرویز الہٰی کو عدالت میں پیش کردیا گیا اینٹی کرپشن کا جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک پر اعتراضچودھری پرویز الہٰی کو عدالت میں پیش کردیا گیا اینٹی کرپشن کا جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک پر اعتراض03:29 PM, 4 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : اینٹی کرپشن نے سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔چوہدری پروریز الہی
مزید پڑھ »

جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ نے چودھری پرویز الہی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیاجوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ نے چودھری پرویز الہی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا03:29 PM, 4 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : اینٹی کرپشن نے سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔چوہدری پروریز الہی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ : آڈیو لیک انکوائری کمیشن کیخلاف گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاریسپریم کورٹ : آڈیو لیک انکوائری کمیشن کیخلاف گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاریسپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیک انکوائری کمیشن کے خلاف گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

مبینہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج پھر ہوگیمبینہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج پھر ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں مبینہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج پھر ہوگی، عدالت نے نوٹسز جاری کر رکھے ہیں۔
مزید پڑھ »

مایہ ناز پاکستانی ڈیزائنر کے انتقال پر شوبز شخصیات کا اظہارِ افسوسمایہ ناز پاکستانی ڈیزائنر کے انتقال پر شوبز شخصیات کا اظہارِ افسوساداکارہ سجل علی نے اس خبر کو دل شکستہ قرار دیا ، جب کہ حدیقہ کیانی نے بھی پوسٹ پر کمنٹ کیا اور عالیہ نذیر کے انتقال کو افسردہ قرار دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 21:47:22