الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے لیے حکومت کو مزید 10روز کی مہلت

پاکستان خبریں خبریں

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے لیے حکومت کو مزید 10روز کی مہلت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

تازہ ترین۔۔۔۔ عدالت سے حکومت کو بڑا ریلیف مل گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے لیے حکومت کومزید10روز کی مہلت دے دی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ن لیگی رہنماء محسن شاہنوازرانجھا، مرتضیٰ جاوید عباسی اورجہانگیرجدون کی درخواستوں پر سماعت کی۔اسیکرٹری قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کے سندھ اور بلوچستان ممبران کی تعیناتی کے لیے مزید10 روز مہلت کی استدعا کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کواعتماد ہے کہ اس مسئلے کا حل نکال لیں گے ، قائد ایوان اورقائد حزب اختلاف کوقائدانہ کردارادا کرنا چاہیئے، یہ معاملہ پارلیمنٹ میں ہی حل ہونا چاہیئےتاکہ دنیا کوپتہ چل سکے کہ پارلیمنٹ بالادست ہے ۔

بعدازاں عدالت نےالیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کے لیے مزید10روزکی مہلت دیتےہوئے کیس کی سماعت 31دسمبرتک ملتوی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی معاملہ کل طے پائے جانے کا امکانچیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی معاملہ کل طے پائے جانے کا امکانچیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی معاملہ کل طے پائے جانے کا امکان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

عالمی اقتصادی فورم کی نیب کی آگاہی اور تدارک کی حکمت عملی کی تعریفعالمی اقتصادی فورم کی نیب کی آگاہی اور تدارک کی حکمت عملی کی تعریفعالمی اقتصادی فورم کی نیب کی آگاہی اور تدارک کی حکمت عملی کی تعریف NAB InternationalEconomicForum Praised
مزید پڑھ »

ملائیشین وزیراعظم کی ایران کی خلاف امریکی پابندیوں کی مذمتملائیشین وزیراعظم کی ایران کی خلاف امریکی پابندیوں کی مذمتملائیشین وزیراعظم کی ایران کی خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت MalaysianPrimeMinisterMahathirMohamad Sanctions UnitedStates Iran Violation Condemned chedetofficial
مزید پڑھ »

’انڈیا میں اینگلو انڈینز کی شناخت ختم کی جا رہی ہے‘’انڈیا میں اینگلو انڈینز کی شناخت ختم کی جا رہی ہے‘حکام کے مطابق انڈیا میں صرف 296 اینگلو انڈینز باقی رہ گئے ہیں جبکہ رکن پارلیمان ہبی ایڈن کے مطابق اس وقت ملک میں تین لاکھ 47 ہزار اینگلو انڈینز ہیں جن سے شناخت چھینی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی 26 ویں سکرین ایکٹرز گِلڈ ایوارڈز کی نامزدگیوں کی فہرست جاریامریکی 26 ویں سکرین ایکٹرز گِلڈ ایوارڈز کی نامزدگیوں کی فہرست جاریامریکی 26 ویں سکرین ایکٹرز گِلڈ ایوارڈز کی نامزدگیوں کی فہرست جاری US 26thAnnualScreenActorsGuildAwards Nominations Announced
مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ،خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف پرویزمشرف کی درخواست پروفاقی حکومت کو نوٹس جاریلاہورہائیکورٹ،خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف پرویزمشرف کی درخواست پروفاقی حکومت کو نوٹس جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف پرویزمشرف کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 02:48:29