لندن : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن میں کسی کی حمایت یا مخالفت نہیں کریں گے، یقین دلاتا ہوں انتخابی عمل آزادانہ اورشفاف ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ترکیہ کے ٹی وی ’’ٹی آرٹی ‘‘کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم جلدانتخابی عمل میں داخل ہونے جارہےہیں، یقین دلاتاہوں انتخابی عمل مکمل صاف شفاف اور آزادانہ ہوگا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے حوالے سے سوال پر انکا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی خود ہی امریکا سے متعلق سازش کے بیانیے سے پیچھے ہٹے، بعض اوقات میں سیاستدان عوامی حمایت کیلئے ایسا رویہ اپناتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کوہٹانےکے بیانیے پر یقین نہیں کیا جاسکتا تھا۔ حکومت میں فوج کے کردار پر انھوں نے کہا کہ فوج کے کردار کو حکومت کے تحت دیکھتا ہوں ، بدقسمتی چار دہائیوں سے سویلین اداروں کی کارکردگی اچھی نہیں ہے، فوج ایک منظم ادارہ ہے مجبوراً مختلف امور میں مدد لینا پڑتی ہے، قدرتی آفات ہوں یا کوئی اور چیلنج ، گورننس متاثر ہوتی ہے توملٹری تعاون کرتی ہے، ہمیں سویلین اداروں کی استعداد کار بڑھانا ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی مکمل آزادی ہونی چاہیے: مرتضیٰ سولنگینگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کو الیکشن لڑنے سے نہیں روکا جا سکتا، تمام پارٹیوں کو مکمل آزادی ہونی
مزید پڑھ »
لائیو: کسی سیاسی جماعت کو انتخابات میں حصہ لینے سے نہیں روکا جائے گا: نگراں وزیراعظمنیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے الیکشن کمیشن نے کسی سیاسی جماعت پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری نہیں کیا اور کسی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل میں حصہ لینے سے نہیں روکا جائے گا۔
مزید پڑھ »
چین کی ٹیکنالوجی اور تجربے سے ہر شعبے میں استفادہ کریں گے محسن نقوینگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم چین کی ٹیکنالوجی اور تجربے سے ہر شعبے میں استفادہ کریں گے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے دربار حضرت میاں
مزید پڑھ »
چین کی ٹیکنالوجی اور تجربے سے ہر شعبے میں استفادہ کریں گے: محسن نقوینگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم چین کی ٹیکنالوجی اور تجربے سے ہر شعبے میں استفادہ کریں گے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے دربار حضرت میاں
مزید پڑھ »
تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی مکمل آزادی ہونی چاہیے مرتضیٰ سولنگیریڈیو پاکستان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ ریڈیو پاکستان کی بہتری کیلئے کام کر رہے ہیں، ریڈیو پاکستان کی نشریات
مزید پڑھ »