الیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی باضابطہ منظوری دے دی، اعلامیہ ابتدائی حلقہ بندیوں کی رپورٹ بمع فارم 5 عوام الناس کی اگاہی کے لیے شائع کر دی گئی ہے،
اعلامیہ ابتدائی حلقہ بندیوں کی رپورٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے، اعلامیہ ابتدائی حلقہ بندیوں کی اشاعت 27 ستمبر سے 26 اکتوبر تک جاری رہے گی، اعلامیہ ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات متعلقہ حلقے کا ووٹر کر سکتا ہے،۔الیکشن کمیشن ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات 27 اکتوبر تک الیکشن کمیشن میں جمع کرائے
جا سکتے ہیں ،اعلامیہ اعتراضات دائر کرنے کے لیے متعلقہ حلقے کا ووٹر ہونا ضروری ہے، الیکشن کمیشن ضلع کے نقشہ جات الیکشن کمیشن سے ضروری قیمت ادا کر کے لیے جا سکتے ہیں اعلامیہ بذریعہ کوریئر ڈاک اور فیکس اعتراضات قابل قبول نہیں ہوں گے الیکشن کمیشن الیکشن ایکٹ 2017 کے رول 12 کے تحت اعتراضات جمع کروانے ہوں گے الیکشن کمیشن
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن کمیشن آج ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری دے گااسلام آباد : قومی وصوبائی اسمبلیوں کیلئےابتدائی حلقہ بندیاں پر کام 15 دن پہلے ہی مکمل کرلیا گیا ، الیکشن کمیشن آج ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری دے گا۔
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن آج ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری دے گااسلام آباد : قومی وصوبائی اسمبلیوں کیلئےابتدائی حلقہ بندیاں پر کام 15 دن پہلے ہی مکمل کرلیا گیا ، الیکشن کمیشن آج ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری دے گا۔
مزید پڑھ »
قومی و صوبائی اسمبلی کی موجودہ نشستیں برقرار، ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاریالیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کردی، اعتراضات 27 اکتوبر تک دائر کرائے جاسکتے ہیں
مزید پڑھ »
الیکشن کی تیاریاں، ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام آخری مراحل میں داخلمزید پڑھیں
مزید پڑھ »