الیکشن کمیشن نے نظر ثانی دائر کرنے کیلئے رجسٹرار سپریم کورٹ آفس سے رابطہ کرلیا
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار، سپریم کورٹ کا پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم
الیکشن کمیشن نے درخواست میں دلائل دیے ہیں کہ آرٹیکل 254 سے استفادہ مدت معیاد گزرنے سے پہلے بھی اٹھایا جاسکتا ہے، سپریم کورٹ نے حاجی سیف اللہ کیس میں آرٹیکل 254 کو قبل از وقت استعمال کیا۔ الیکشن کمیشن نے مؤقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ کا 11 رکنی لارجر بینچ فیصلہ موجود ہے، جس بینچ نے ماضی میں الیکشن کو چار ماہ آگے بڑھانے کی اجازت دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی میں الیکشن کی تاریخ پر نظرثانی درخواست دائر کردیانتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار عدلیہ کو حاصل نہیں، آئین بنانے والوں نے عدلیہ کو یہ حق نہیں دیا کہ وہ انتخابات کے لیے تاریخ دے: الیکشن کمیشن کا مؤقف مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
چین کے نئے وزیر خارجہ 5 مئی کو پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے - ایکسپریس اردوافغان عبوری وزیر خارجہ کی بھی 6 مئی کو اسلام آباد آمد متوقع، سہ فریقی مذاکرات کا امکان
مزید پڑھ »
الیکشن 14 کو نہیں اگست کے مہینے میں ہوں گے: رانا ثنااللہ کا دعویٰوزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن نہیں ہوگا بلکہ اگست کے مہینے میں انتخابات ہوں گے
مزید پڑھ »
14 مئی کو الیکشن کا انعقاد ممکن نہیں: رانا ثنا اللہاسمبلیوں کو اپنی مدت پوری کرنے دیں، شرائط سامنے رکھ کر مذاکرات نہیں کیے جاتے، وفاقی وزیر داخلہ
مزید پڑھ »
توہین الیکشن کمیشن کا کیس : فواد چوہدری کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقعاسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں جواب جمع کرانے کا آخری موقع دے دیا گیا۔
مزید پڑھ »