امارات سے وطن واپسی کے خواہشمند غیر معتبر ذرائع سے ٹکٹ نہ خریدیں: پاکستانی قونصل جنرل

پاکستان خبریں خبریں

امارات سے وطن واپسی کے خواہشمند غیر معتبر ذرائع سے ٹکٹ نہ خریدیں: پاکستانی قونصل جنرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

امارات سے وطن واپسی کے خواہشمند غیر معتبر ذرائع سے ٹکٹ نہ خریدیں: پاکستانی قونصل جنرل ARYNewsUrdu

دبئی: پاکستان کے قونصل جنرل احمد امجد علی نے کہا ہے کہ وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانی صرف پی آئی اے کے کاؤنٹر سے ٹکٹ حاصل کریں اور غیر معتبر ذرائع سے ٹکٹ خریدنے سے پرہیز کریں۔

قونصل جنرل نے کہا کہ پی آئی اے نے کراچی کے لیے اکانومی کلاس کا کرایہ 810 درہم، بزنس کلاس کے لیے 19 سو درہم، پشاور اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب کے دیگر شہروں کے لیے اکانومی کلاس کا کرایہ 11 سو 20 درہم اور بزنس کلاس کے لیے 22 سو درہم رکھا ہے، اس رقم کے علاوہ مزید کوئی اضافی رقم نہ دی جائے۔

قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ کوئی بھی ایجنٹ دبئی یا شمالی امارات میں پی آئی اے کے ٹکٹ فروخت کرنے کا مجاز نہیں ہے چنانچہ کسی بھی شخص سے ٹکٹ نہ خریدیں۔ قونصل جنرل نے مزید کہا کہ کاؤنٹر پر بھی اگر کوئی شخص کہے کہ وہ ایمبسی یا قونصلیٹ کا نمائندہ ہے تو یاد رکھیں کہ ہماری طرف سے ایسا کوئی نمائندہ وہاں نہیں بھیجا گیا۔ اسی طرح اگر لائن میں آگے لگوانے کے لیے بھی کوئی شخص رقم کا تقاضا کرتا ہے اور آپ اس کو رقم دے دیتے ہیں تو نقصان کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے وہ 5 ملک جو کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہوئےدنیا کے وہ 5 ملک جو کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہوئےواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) یوں تو کورونا وائرس نےتقریبا ساری دنیا کو اپنی لپیٹ  میں لے رکھاہے تاہم اس موذی وائرس سے متاثرہ پانچ بڑے ممالک میں مریضوں
مزید پڑھ »

ہائی بلڈ پریشر مریضوں کے کورونا سے مرنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں: تحقیقہائی بلڈ پریشر مریضوں کے کورونا سے مرنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں: تحقیقلاہور: (ویب ڈیسک )دنیا بھر میں کہیں کورونا وائرس کےعلاج پر تحقیق ہو رہی ہے، تو کہیں دوسری بیماریوں کے ساتھ اس کے انسانوں پر اثرات کی۔ ایسی ہی حالیہ تحقیق میں بتایا گیا کہ وہ مریض جن کو ہائی بلڈ پریشر ہوتا ہے، ان کے کورونا وائرس سے مرنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں، بنسبت ان کے جن کو ہائی بلڈ پریشر نہیں ہوتا۔
مزید پڑھ »

لندن: غلاموں کے کاروبار سے منسلک مجسمے ہٹانے، سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کی مہملندن: غلاموں کے کاروبار سے منسلک مجسمے ہٹانے، سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کی مہمدنیا بھر میں نسلی امتیاز کے خلاف مظاہروں کے بعد لندن کے میئر صادق خان نے کہا ہے کہ لندن میں ایسی سڑکوں کے ناموں کو تبدیل کیا جائے گا اور شہر سے ایسے مجسموں کو ہٹایا جائے جو غلامی کے کاروبار سے منسلک افراد کے ہیں۔
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی،35ہزار سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جا چکا ہے: مراد سعیدقومی اسمبلی،35ہزار سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جا چکا ہے: مراد سعیدقومی اسمبلی،35ہزار سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جا چکا ہے: مراد سعید NAofPakistan MuradSaeedPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan StayHomeStaySafeSaveLives
مزید پڑھ »

بیرون ملک سے آئے دو سو افراد قرنطینہ سے فرار ہو گئے ،تشویشناک خبر آگئیبیرون ملک سے آئے دو سو افراد قرنطینہ سے فرار ہو گئے ،تشویشناک خبر آگئیچمن(ڈیلی پاکستان آن لائن )چمن بارڈر کے قرنطینہ کیمپ سے دو سو افراد بغیر ٹیسٹ کرائے فرار ہوگئے۔ افغانستان سے آئے مسافر بیمار خاتون کوہسپتال لے جانا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 21:24:40