345 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، اوپنر امام الحق 12 رنز بنا کر مدھوشنکا کو وکٹ دے بیٹھے۔۔۔۔۔۔
حیدرآباد میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 345 رنز کا ہدف دیا ہے۔
345 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، اوپنر امام الحق 12 رنز بنا کر مدھوشنکا کو وکٹ دے بیٹھے۔امام الحق کیریئر کی 67 اننگز میں دوسرے تیز ترین 3 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں، جنوبی افریقہ کے سابق بیٹر ہاشم آملہ فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہیں انہوں نے 57 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا۔
ویسٹ انڈیز کے بیٹر شائے ہوپ نے بھی 3 ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے 67 رنز کا سہارا لیا جبکہ فخر زمان نے بھی 67 اننگز میں 3 ہزار رنز مکمل کیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امام الحق نے بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا345 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، اوپنر امام الحق 12 رنز بنا کر مدھوشنکا کو وکٹ دے بیٹھے۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم اور آسٹریلوی کپتان میں موازنا، کون زیادہ بہتر؟ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کے بعد ماہرین کرکٹ نے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور بابر اعظم کی قیادت کا موازنہ شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم اور آسٹریلوی کپتان میں موازنہ، کون زیادہ بہتر؟ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کے بعد ماہرین کرکٹ نے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور بابر اعظم کی قیادت کا موازنہ شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم اور آسٹریلوی کپتان میں موازنہ، کون زیادہ بہتر؟ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کے بعد ماہرین کرکٹ نے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور بابر اعظم کی قیادت کا موازنہ شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
آسٹریلوی قائد کی کپتانی میں بابر اعظم کی جھلک نظر آئی؟ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کے بعد ماہرین کرکٹ نے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور بابر اعظم کی قیادت کا موازنہ شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
آسٹریلوی قائد کی کپتانی میں بابر اعظم کی جھلک نظر آئی؟ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کے بعد ماہرین کرکٹ نے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور بابر اعظم کی قیادت کا موازنہ شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »