اماں مجھے لینے آئی ہیں، عرفان خان کے آخری کلمات

پاکستان خبریں خبریں

اماں مجھے لینے آئی ہیں، عرفان خان کے آخری کلمات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

دیکھو مجھے اماں لینے آئی ہیں ، وہ میری تکلیف کم کرنے آئی ہیں۔‘، عرفان خان تفصیلات جانئے: DailyJang

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرفان خان کی موت سے تین روز قبل انتقال کرجانے والی اپنی والدہ کو اپنی زندگی کے آخری لمحات میں دیکھ رہے تھے۔ممبئی کے کوکیلابین اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں انتقال کرنے والے عرفان خان کے پاس آخری وقت میں اُن کی اہلیہ، بیٹا بابیل سابق مینجر آصف اور ڈرائیور حشمت موجود تھے۔

آخری کلمات ادا کرتے ہوئے اداکار نے اپنی اہلیہ سے یہ بھی کہا کہ ’ میں ہار چکا ہوں، اب مجھے یقین ہے کہ میں مرجاؤں گا، اماں کمرے میں موجود ہیں، دیکھو وہ میرے ساتھ بیٹھی ہیں، مجھے لینے آئی ہیں۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’دیکھو اماں مجھے لینے آئیں ہیں‘ : انتقال سے چند لمحوں قبل عرفان خان کی اہلیہ سے آخری گفتگو’دیکھو اماں مجھے لینے آئیں ہیں‘ : انتقال سے چند لمحوں قبل عرفان خان کی اہلیہ سے آخری گفتگو’دیکھو اماں مجھے لینے آئیں ہیں‘ : انتقال سے چند لمحوں قبل عرفان خان کی اہلیہ سے آخری گفتگو ARYNewsUrdu RIPIrrfanKhan IrrfanKhan
مزید پڑھ »

ماضی میں کوئی فکسنگ نہیں کی، عدالت نے مجھے کلیئر قرار دیا، سلیم ملک - Sport - Dawn News

ٹکٹ کلکٹر نے تھپکی دی کہ آپ کا اسٹیشن آرہا ہے پلیزاتر جائیںعرفان خان کا خط ایک بار پھر ان کے مداحوں کو رلا گیاٹکٹ کلکٹر نے تھپکی دی کہ آپ کا اسٹیشن آرہا ہے پلیزاتر جائیںعرفان خان کا خط ایک بار پھر ان کے مداحوں کو رلا گیاممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)‘‘مجھے یقین ہے میں سرنڈرکردوں گا’’یہ ان دردناک الفاظ میں سے کچھ ہیں جو لیجنڈاداکار عرفان خان نے
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-03-03 13:06:14