امبانی کی شادی، سلمان خان اور رنویر سنگھ اپنا جلوہ بکھیرنے کیلئے تیار

پاکستان خبریں خبریں

امبانی کی شادی، سلمان خان اور رنویر سنگھ اپنا جلوہ بکھیرنے کیلئے تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی 12 جولائی کو ہوگی

پیٹرولیم ڈیلرز کا ہنگامی اجلاس آج شام طلب، ہڑتال پر اگلا لائحہ عمل طے ہوگاکراچی: مسجد کی چھت پر قائم گٹکے کا کارخانہ پکڑا گیامیڈیٹرینین خوراک لمبی عمر کا باعث بن سکتی ہےحزب اللہ اور حماس کیساتھ جھڑپوں میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ متعدد زخمینجکاری سے متعلق تمام اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا، اسحاق ڈاروکٹری پریڈ؛ کرکٹرز کی جھلک دیکھنے کیلئے مداح درخت پر چڑھ گیا، ویڈیو وائرلجنسی ہراسانی ثابت ہونے پر ہٹائے گئے چیئرمین انٹر بورڈ کی دوبارہ تعیناتی کا نوٹیفیکیشن معطلبھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی...

اس تقریب میں جہاں کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبر اپنے گلوکاری کا جادو جگائیں گے تو وہیں بھارتی ریپ گلوکار بادشاہ اور کرن اوجلا بھی اپنی پرفارمنس سے مہمانوں کو خوش کریں گے۔ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کے سنگیت کی تقریب میں سلمان خان کے علاوہ، رنویر سنگھ اور جھانوی کپور سمیت دیگر بالی ووڈ اسٹارز بھی ڈانس پرفارمنس دیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اننت امبانی کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کی ممبئی آمداننت امبانی کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کی ممبئی آمداننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی 12 جولائی کو ہوگی
مزید پڑھ »

دنیا کی وہ مہنگی ترین شادی، جس کا ریکارڈ مکیش امبانی بھی نہ توڑ سکےلاہور (ویب ڈیسک) مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی اور ان کے شوہر آنند پیرامل کی شادی 41 سال میں ہونے والی دنیا کی سب سے مہنگی شادی ضرور ہے لیکن یہ شادی کو د نیا کی مہنگی ترین شادی تصور کرنا غلط ہے کیونکہ مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی شادی دنیا کی مہنگی ترین شادی نہیں بلکہ دوسری مہنگی ترین شادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک کی دنیا کی سب سے...
مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہد آفریدی سے ملاقات میں‌ نوجوت سدھو نے کیا کہا؟پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہد آفریدی سے ملاقات میں‌ نوجوت سدھو نے کیا کہا؟آئی سی سی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرے سے قبل شاہد خان آفریدی اور نوجوت سنگھ سدھو کی ملاقات کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »

سلمان خان کی نئی فلم 'سکندر' کے سیٹ سے تصویر وائرلسلمان خان کی نئی فلم 'سکندر' کے سیٹ سے تصویر وائرلسلمان خان اور رشمیکا مندانا کی یہ فلم اگلے سال ریلیز ہوگی
مزید پڑھ »

امبانی کے بیٹے کی شادی میں پرفارمنس، جسٹن بیبر نےمعاوضے میں ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیاامبانی کے بیٹے کی شادی میں پرفارمنس، جسٹن بیبر نےمعاوضے میں ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیاآننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی پری ویڈنگ تقریبات میں پرفارم کرنے کیلئے نامور گلوکار ریانا نے 74 کروڑ، ایکون نے 2 سے 4 کروڑ بھارتی روپے وصول کیے تھے
مزید پڑھ »

امبانی کے بیٹے کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کتنا معاوضہ لیں گے؟امبانی کے بیٹے کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کتنا معاوضہ لیں گے؟پاپ اسٹار نے معاوضے میں امریکی گلوکارہ ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 22:06:11