بھارت کی ریاست تلنگانہ میں سروس کمیشن کے امتحان میں ناکامی پر طالبہ نے دلبرداشتہ ہو کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق طالبہ کی شناخت پراولیکا کے نام سے ہوئی جس نے سروس کمیشن میں گروپ دوم کا امتحان دیا تھا لیکن ناکام ہوئی۔
پولیس نے پراولیکا کی لاش شہر حیدر آباد کے ہاسٹل سے قبضے میں لے کر اس کے آبائی گاؤں منتقل کر دی۔ تلنگانہ کی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے طالبہ کی خودکشی کو ”سرکاری قتل“ قرار دے رہی ہیں۔ سروس کمیشن کے امتحان کو کئی بار ملتوی کیا گیا جس کی وجہ سے پراولیکا ذہنی دباؤ میں مبتلا رہی۔ وہ ہاسٹل میں قیام پذیر تھی اور وہیں خود کو پھانسی لگا کر خودکشی کی۔
اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ طالبہ کی خودکشی کی خبر انتہائی افسوسناک ہے، یہ خودکشی نہیں ہے بلکہ نوجوانوں کے خوابوں، ان کی امیدوں اور امنگوں کا قتل ہے۔ راہول گاندھی نے کہا کہ تلنگانہ کا نوجوان آج بے روزگاری سے پوری طرح تباہ ہو چکا ہے، پچھلے 10 سالوں میں بی آر ایس اور بی جے پی نے مل کر اپنی نااہلی سے ریاست کو برباد کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورزش کرنے والے بچے مشکل وقت میں خود کو سنبھال سکتے ہیں، تحقیقمحققین نے بچوں میں تناؤ کی سطح پر جسمانی سرگرمیوں کے اثرات کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »
اسرائیلی ناکامی چھپانے کیلئے یورپی یونین کا ’میٹا‘ پر دباؤگزشتہ دنوں حماس کے بھرپور حملے کے بعد اسرائیل میں ہونے والی تباہی اور ناکامی کو چھپانے کیلئے یورپی یونین نے فیس بک انتظامیہ پر اپنا دباؤ
مزید پڑھ »
اسرائیلی ناکامی چھپانے کیلئے یورپی یونین کا ’میٹا‘ پر دباؤگزشتہ دنوں حماس کے بھرپور حملے کے بعد اسرائیل میں ہونے والی تباہی اور ناکامی کو چھپانے کیلئے یورپی یونین نے فیس بک انتظامیہ پر اپنا دباؤ
مزید پڑھ »
محمد حفیظ نے بھارت میں ورلڈ کپ کے دوران پچز کی تیاری پر سوال اٹھا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ورلڈکپ کے دوران پچز کی تیاری پر سوال اٹھا دیے۔ ایک پروگرام شو میں گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ جمعے کو ہونے والا (نیوزی لینڈ، بنگلہ دیش) کا میچ ثابت کرےگا کہ ورلڈکپ کون کرا رہا ہے، آئی سی سی یا بی سی سی آئی۔اینکر کے پوچھنے پر حفیظ نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ اب...
مزید پڑھ »
جنک فوڈ پر ’نشہ آور‘ کا لیبل مٹاپے کی شرح کم کرسکتا ہےتحقیق میں بین الاقوامی محققین نے 36 ممالک کے 281 مطالعوں کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »
اسرائیلی آرمی چیف نے ناکامی کا اعتراف کر لیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »