امتحانات اور آن لائن کلاسز، میڈیکل کے طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

پاکستان خبریں خبریں

امتحانات اور آن لائن کلاسز، میڈیکل کے طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

امتحانات اور آن لائن کلاسز، میڈیکل کے طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

لاہور : میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے ملتوی سپلیمنٹری امتحانات جون میں کرانے اور اکیڈمک سیشن وقت پر ختم کافیصلہ کرلیا گیا اور کہا طلبہ کوبغیرامتحان اگلی کلاسزمیں پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کا اجلاس ہوا، جس میں میڈیکل کے امتحانات اور آن لائن کلاسز کے حوالے سے یکساں پالیسی کا اعلان کردیا گیا، پروفیسر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ میڈیکل طلبہ کو بغیر امتحان اگلی کلاسز میں پروموٹ نہیں کرسکتے، بغیر امتحانات پروموٹ سے میڈیکل ایجوکیشن کو نقصان پہنچے گا۔

اجلاس میں میڈیکل،ڈینٹل کالجز کے ملتوی سپلیمنٹری امتحانات جون میں کرانے اور میڈیکل یونیورسٹیوں کا اکیڈمک سیشن وقت پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ غیرممالک میں پھنسے طلبہ کیلئے خصوصی سپلیمنٹری امتحانات لینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا سپلیمنٹری امتحانات سماجی دوری کا خیال رکھ کر لیے جائیں گے اور غیر ممالک میں پھنسے امیدوار کو متعلقہ ادارے کے سربراہ سرٹیفکیٹ دیں گے۔0

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طےپاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طےپاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طے Pakistan PCB PakvEng TestMatch T20Cricket Cricket TourToEngland CricketTeam TheRealPCB TheRealPCBMedia AzharAli_ captainmisbahpk pid_gov ImranKhanPTI ECB_cricket ICC
مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے
مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے Karachi Transporters Warn Sindh Govt Operating Vehicles SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice CoronaVirus
مزید پڑھ »

لاک ڈائون کے دوران معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل کے ہاں بیٹے کی پیدائشلاک ڈائون کے دوران معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل کے ہاں بیٹے کی پیدائشاوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈا میں مقیم پاکستانی اداکارہ اور ماڈل اریج فاطمہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی اور ایک دن میں ہی بچے کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو پانچ ہزار سے
مزید پڑھ »

بابراعظم اور کوہلی کا موازنہ غیرمنصفانہ اور قبل ازوقت ہے، یونس خان - ایکسپریس اردوبابراعظم اور کوہلی کا موازنہ غیرمنصفانہ اور قبل ازوقت ہے، یونس خان - ایکسپریس اردوبابراعظم اور کوہلی کا موازنہ غیرمنصفانہ اور قبل ازوقت ہے، یونس خان -
مزید پڑھ »

امریکا اور چین میں ہواوے کے باعث کشیدگی میں مزید اضافہ - Mobilephones - Dawn Newsامریکا اور چین میں ہواوے کے باعث کشیدگی میں مزید اضافہ - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 16:45:32