پرویز خٹک کے پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی صدارت سے استعفے کے بعد عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا ہے
تفصیلات کے مطابق حکومت سے مذاکرات کیلئے عمران خان کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی کے رکن پرویز خٹک کی جانب سے اچانک پی ٹی آئی صدارت سے استعفے کےبعد عمران خان نے حال ہی میں جیل سے رہا ہونے والے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو تحریک انصاف خیبر پختونخوا کا صدر مقرر کر دیا ہے ۔
سابق وزیر اعظم اور چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے نئے صدر اور جنرل سیکرٹری کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیئے گئے ہیں ، نوٹیفکیشن کے مطابق علی اصغر خان پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے نئے جنرل سیکرٹری ہوں گے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کی گرفتاری پی ٹی آئی نے چیئر مین نیب کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیاعمران خان نے چئیرمین نیب کیخلاف بھرپور قانونی چارہ جوئی کا آغاز کر دیا
مزید پڑھ »
بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دے دیابلوچستان حکومت نے ضلع گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دے دیا Balochistan Gawadar Taxfreezone
مزید پڑھ »
زمبابوے کے مشہور مذہبی اسکالر مفتی مینک کا اردو زبان میں انٹرویو وائرلزمبابوے سے تعلق رکھنے والے مشہور مذہبی اسکالر مفتی اسماعیل مینک نے اردو زبان میں انٹرویو دے کر مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاریڈربی شائر کی نمائندگی کرنے والے زمان خان نے برمنگھم کے خلاف چار اوورز میں 34 رنز دے کر3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
مزید پڑھ »