امدادی سامان کے مزید ٹرک غزہ میں داخل

پاکستان خبریں خبریں

امدادی سامان کے مزید ٹرک غزہ میں داخل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اقوام متحدہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امداد غزہ کے لوگوں کو درکار یومیہ امداد کا 4 فیصد بھی نہیں ہے جبکہ امداد میں ایندھن شامل نہیں ہے۔

اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ رفح کراسنگ سے پیر کو امدادی سامان کے مزید 20 ٹرک غزہ میں داخل ہوگئے۔

اقوام متحدہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امداد غزہ کے لوگوں کو درکار یومیہ امداد کا 4 فیصد بھی نہیں ہے جبکہ امداد میں ایندھن شامل نہیں ہے۔ دوسری جانب فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے القسام بریگیڈ نے مزید 2 اسرائیلی یر غمالیوں کو رہا کردیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاکھوں فلسطینی متاثرین کیلیے صرف 20 امدادی ٹرک غزہ جانے کی اجازتلاکھوں فلسطینی متاثرین کیلیے صرف 20 امدادی ٹرک غزہ جانے کی اجازتاسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے غزہ کی پٹی کھنڈر کو ڈھیر بن چکی ہے اس صورتحال میں مظلوم فلسطینیوں کے لیے صرف 20 امدادی ٹرک غزہ جانے کی اجازت دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

حماس نے اسرائیلی فوج کو غزہ میں داخل ہوتے ہی پسپا کردیاحماس نے اسرائیلی فوج کو غزہ میں داخل ہوتے ہی پسپا کردیاغزہ : اسرائیلی فوج کو غزہ کی پٹی میں داخل ہونے کی کوشش ناکام ہوگئی، اسرائیلی فوجی غزہ میں داخل ہوتے ہی حماس کی فائرنگ کی زد میں آگئے۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 70 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 70 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے غزہ پر تازہ حملوں کے دوران مزید 70 فلسطینیوں کو شہید کردیا، جس کے نتیجے میں درجنوں بے گناہ شہری شہید ہوگئے جن میں

Render Time: 2025-02-26 17:45:33