امریکہ میں زندگی میں پہلی بار رنگوں کو دیکھنے والا لڑکا فرطِ جذبات سے رو پڑا

پاکستان خبریں خبریں

امریکہ میں زندگی میں پہلی بار رنگوں کو دیکھنے والا لڑکا فرطِ جذبات سے رو پڑا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

امریکہ میں زندگی میں پہلی بار رنگوں کو دیکھنے والا لڑکا فرطِ جذبات سے رو پڑا US Child SeeColor ColorBlind BenJones

دیکھنے کا تجربہ کیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ دو روز کے دوران ٹویٹر پر ایک وڈیو وائرل ہوئی جس میں رنگوں کے اندھے پن کے شکار ایک امریکی لڑکے کو دکھایا گیا ہے۔ سکول میں وڈیو کے آغاز میں سکول کے ایک استاد نے اس لڑکے جوناتھن جونز سے کہا کہ وہ اسے ایک تحفہ دے رہا ہے۔ استاد نے جوناتھن کو ایک خاص قسم کا چشمہ دیا جو ”رنگوں کے اندھے پن کا شکار“ افراد کے لیے تیار کیا گیا

خصوصی چشمہ لگ رہا تھا۔جوناتھن نے چشمہ لے کر اسے آنکھوں پر لگایا تو اس کے چہرے پر خوشی کے آثار نمایاں ہو گئے۔ وہ خوشی کی شدت سے رو پڑا کیوں کہ یہ زندگی میں پہلا موقع تھا جب اس کی آنکھوں نے رنگوں میں امتیاز اور فرق کیا، استاد نے آگے بڑھ کر روتے ہوئے جوناتھن کو گلے سے لگا لیا۔ بعد ازاں جوناتھن کی لیڈی ٹیچر نے اسے بورڈ کے ایک جانب کھڑا کر دیا تا کہ وہ مختلف رنگوں کا جائزہ لے سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین،سیچوان میں ملک کی پہلی سائنس فکشن ریسرچ اکیڈمی قائمچین،سیچوان میں ملک کی پہلی سائنس فکشن ریسرچ اکیڈمی قائمچین،سیچوان میں ملک کی پہلی سائنس فکشن ریسرچ اکیڈمی قائم China SichuanProvince SetUp Country FirstScienceFictionResearchAcademy
مزید پڑھ »

سندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئےسندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئےسندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئے Sindh Dengue Cases Patients pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا، عالمی مارکیٹ میں سستامقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا، عالمی مارکیٹ میں سستافی تولہ 100روپے اضافہ جبکہ فی اونس 4 ڈالرکمی...;
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:22