امریکا میں اسٹاک مارکیٹس کھل گئیں, امریکی ڈاؤ جونز میں 500 پوائنٹس کا اضافہ ہوا USA
بازاروں میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں اسٹاک مارکیٹس کے فلورز کھول دیے گئے، امریکی اسٹاک مارکیٹ فلورز کرونا وائرس کے باعث بند تھے۔اسٹاک مارکیٹس کھلنے کے بعد امریکی حصص بازاروں میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی، امریکی ڈاؤ جونز میں 500 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، ڈاؤ جونز انڈیکس میں 25 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی بحال ہوتے دیکھی گئی۔دن کے
اختتام پر ڈاؤ جونز انڈیکس 24 ہزار 995 پوائنٹس پر بند ہوا۔ نیسڈیک انڈیکس میں بھی تیزی دیکھی گئی اور دن کے اختتام پر انڈیکس 9 ہزار 340 پوائنٹس پر بند ہوا۔دوسری جانب ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ جاپانی اسٹاک مارکیٹ میں 118 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ہانگ کانگ اسٹاک مارکیٹ میں 130 پوائنٹس کی کمی ہوئی جبکہ کورین اسٹاک مارکیٹ میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا میں اسٹاک مارکیٹس کھل گئیںامریکا میں اسٹاک مارکیٹس کے فلورز کھول دیے گئے، اسٹاک مارکیٹس کھلنے کے بعد امریکی حصص بازاروں میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی۔
مزید پڑھ »
مریکا میں اسٹاک مارکیٹس کھل گئیںامریکا میں اسٹاک مارکیٹس کے فلورز کھول دیے گئے، اسٹاک مارکیٹس کھلنے کے بعد امریکی حصص بازاروں میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں
مزید پڑھ »
بھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شاملبھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شامل India CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly 10WorstCountries Infected PMOIndia
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا 1 لاکھ جانیں نگل گیا
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »