امریکا میں پاکستانی ایوی ایشن تنزلی کے بعد کیٹگری ٹو میں شامل - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

امریکا میں پاکستانی ایوی ایشن تنزلی کے بعد کیٹگری ٹو میں شامل - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

امریکا میں پاکستانی ایوی ایشن تنزلی کے بعد کیٹگری ٹو میں شامل -

امریکی ایوی ایشن ادارے نے سی اے اے پاکستان کو تنزلی کے بعد کیٹگری ٹو میں شامل کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی ایوی ایشن ادارے نے سول ایوی ایشن پاکستان کو تنزلی کے بعد کیٹگری ٹو میں شامل کردیا ہے، سی اے اے پاکستان کی تنزلی کا باقاعدہ اعلان امریکی ایوی ایشن ادارے ’فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن‘ نے کیا۔ ایف اے اے کے مطابق سول ایوی ایشن پاکستان کے سیفٹی معیار ’بین لاقوامی ایوی ایشن آرگنائزیشن‘ کے طے کردہ معیار کے مطابق نہیں ہیں، جب کہ ان کے سیفٹی اسٹینڈرڈ کو ایف اے اے کے اسیسمنٹ پروگرام ایاسا کے تحت کم تر پایا گیا، امریکا کے لیے پروازوں کے حوالے سے بھی سی اے اے پاکستان نے ایوی ایشن سیفٹی کو نظر انداز کیا۔

ایف اے اے کا کہنا ہے کہ غیر ملکی ائرلائنز کے لیے ایاسا کی جانچ بین لاقوامی ایوی ایشن آرگنائزیشن کے سیفٹی معیار کے تحت کی جاتی ہے، بین لاقوامی ایوی ایشن آرگنائزیشن ایوی ایشن کے حوالے سے اقوام متحدہ کی ٹیکنیکل ایجنسی ہے، اکاؤ بین لاقوامی سطح پر سیبٖی اور ائر کرافٹ آپریشن اور مینٹینس کے لئے معیار اور سفارشات طے کرتی ہے،کسی بھی ملک کی سی اے اے کا کیٹیگری اے کا حامل ہونا اکاؤ کے طے کردہ سیفٹی معیار پرعملدرآمد سے مشروط...

ایف اے اے نے کہا ہے کہ کیٹگری اے کی حامل ملک کی ائر لائنز ہی امریکا کے لیے پرواز اور کوڈ شئیرنگ کر سکتی ہیں، کیٹیگری 2 ریٹنگ کے حامل ملک امریکا کے لئے نئی سروسز شروع کرنے کے مجاز نہیں ہیں، متعلقہ ملک کے لیے امریکا کی مجودہ سروسز کے استعمال اور امریکا کے لئے پروازوں پر پابندی ہے، کوئی بھی ایئر لائن امریکا اور پاکستان کے درمیان شیڈول پروازیں بھی آپریٹ نہیں کر سکتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیپاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم UK CoronavirusPandemic COVID19UK CoronaPatients HeartPatients Hospital GOVUK 10DowningStreet BorisJohnson WHO
مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہگزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 08:39:25