امریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آنے لگے
امریکی میڈیا کے مطابق ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے فیز ون کے مثبت نتائج سامنے آئے، جن افراد کو ویکسین لگائی ان میں کورونا کے خلاف اینٹی باڈیز پیدا ہوگئیں۔
خبر رساں ادارے کے مطابق فیز ون میں درجنوں افراد کو ویکسین لگائی گئی، آٹھ افراد میں اینٹی باڈیز پیدا ہوچکی ہیں، اینٹی باڈیز نے کامیابی سے وائرس سے نتھی ہوکر خلیوں کو انفیکٹ ہونے سے بچایا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دوا ساز کمپنی ماڈرنا نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے اشتراک سے ویکسین تیار کی۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے فیز ٹو کے تجربات کی منظوری دے دی ہے، مستقبل میں تجربات کامیاب ہوئے تو جنوری تک ویکسین مارکیٹ میں آجائیگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے
مزید پڑھ »
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے Karachi Transporters Warn Sindh Govt Operating Vehicles SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice CoronaVirus
مزید پڑھ »
مبینہ کرپشن کے الزام میں میئر اسلام آباد 90 دن کے لیے معطل - ایکسپریس اردوشیخ انصر کا وفاقی حکومت کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن میں نرمی ختم، سختی کے احکامات جاری - ایکسپریس اردوحالات اس ایسے نہیں کہ ہم عید کی شاپنگ کریں بلکہ اس سال عید سادگی سے منانی چاہیے، وزیر اعظم راجہ فاروق
مزید پڑھ »
وزیرستان: غیرت کے نام پر لڑکیوں کے قتل میں ’ملوث‘ 2 افراد گرفتار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا کے خلاف جنگ ؛ امریکا میں خدمات پر پاکستانی طالبہ کے لیے اعزاز - ایکسپریس اردولیلی خان نے طبی عملے اور فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے میں نمایاں کارکردی گا مظاہرہ کیا
مزید پڑھ »