MikePompeo AfghanPresident
واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کا افغان صدر اشرف غنی اور سی ای او عبداللہ عبداللہ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ مائیک پومپیونے دونوں کو طالبان کے ساتھ امن مذاکرات میں پیش رفت سے آگاہ کیا۔
افغان میڈیا کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی فونک گفتگو میں طالبان کی جانب سے تشدد میں کمی کی تجویز سے آگاہ کیا۔ چیف ایگزیکٹیوعبداللہ عبداللہ نے امن کو ترجیح قرار دیتے ہوئے تشدد میں کمی کی پیشرفت کا خیرمقدم کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی کانگریس میں 740.5 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ پیشامریکی کانگریس میں 740.5 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ پیش US DonaldTrump DefenseBudget USCongress realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کا اعلانواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے کا
مزید پڑھ »
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کا اعلان - ایکسپریس اردودورے میں امریکا اور بھارت کے درمیان متعدد معاہدوں کا امکان ہے، امریکی میڈیا
مزید پڑھ »
ایرانی میزائلوں سے متاثرہ امریکی فوجیوں کی تعداد 109ہو گئی، پینٹاگون - World - Dawn News
مزید پڑھ »