امریکی بحریہ کا دورانِ پرواز تیزرفتار یو اے وی تباہ کرنے کا تجربہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

امریکی بحریہ کا دورانِ پرواز تیزرفتار یو اے وی تباہ کرنے کا تجربہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

امریکی بحریہ نے سالڈ اسٹیٹ لیزر سے دورانِ پرواز تیزرفتار یو اے وی تباہ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے، تصویر میں لیزر اور جہاز نظر آرہا ہے۔ فوٹو: امریکی بحریہامریکا نے تیزی سے اڑتے ہوئے یو اے وی کو لیزر کے ذریعے تباہ کرنے کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے۔

امریکی بحریہ کے جہاز کے ذریعے یہ تجربہ بحرِ اوقیانوس میں کیا گیا ہے جس میں ایک ایمفی بیئس ٹرانسپورٹ جہاز پر سالڈ اسٹیٹ لیزر لگائی گئی تھی۔ اسے ہتھیار کو لیزر ویپن سسٹم ڈیمانسٹریٹر کا نام دیا گیا ہے جس میں بلند توانائی والی لیزر استعمال کی گئی ہے اور کسی عام کواڈکاپٹر کی بجائے انتہائی تیزی اور بلندی پر اڑنے والے ڈرون کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ تجربہ مشہور پرل ہاربر پر کیا گیا ہے۔

امریکی بحریہ کے ایک کپتان کیری سینڈرز اور جہاز کے کمانڈر کیری سینڈرز نے کہا کہ سالڈ اسٹیٹ لیزر ویپن سسٹم ڈیمانسٹریر کے تجربات سے ہمیں یو اے وی اور چھوٹے طیاروں جیسے خطرات سے نمٹنے میں اہم معلومات اور تجربہ حاصل ہوگا۔ کیری نے یہ بھی کہا کہ سالڈ اسٹیٹ لیزر ہتھیار ایک منفرد صلاحیت ہے جس سے مستقبل کے ہتھیاروں کو آگے بڑھانے میں بھی مدد ملے گی۔ عین ممکن ہے کہ اس سے بحری جنگ کے معنی بالکل بدل جائیں گے۔ تاہم امریکی بحریہ نے کہا ہےکہ اس تجربے کی وجہ یہ ہے کہ امریکی بحریہ کو چھوٹے طیاروں ، مسلح کشتیوں اور یو اے ویز کے مسلسل خطرات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے یہ نظام بنایا گیا ہے۔ اس تجربے میں 30 کلوواٹ قوت کی لیزر استعمال کی گئی...

بحریہ کے مطابق لیزر کو بہتر بنا کر طویل فاصلوں تک مارکرنے والے میزائلوں سے تحفظ میں بھی مدد مل سکے گی اور انہوں نے بطورِ خاص چین کا بھی ذکر کیا۔ دوسری جانب امریکی فوج بھی اپنے لیزر ہتھیار پر کام کررہی ہے جس میں 300 کلوواٹ قوت کی لیزر استعمال کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کا انتباہ - Tech - Dawn Newsامریکی صدر کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کا انتباہ - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکی دواساز ادارے مرک اینڈکو کا کرونا وائرس کے علاج کی ویکسین تیار کرنے کا اعلانامریکی دواساز ادارے مرک اینڈکو کا کرونا وائرس کے علاج کی ویکسین تیار کرنے کا اعلانامریکی دواساز ادارے مرک اینڈکو کا کرونا وائرس کے علاج کی ویکسین تیار کرنے کا اعلان US PharmaceuticalCompany Merck CoronaVirus Vaccine Developed Treatment
مزید پڑھ »

طیارے حادثہ کے بعد پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہطیارے حادثہ کے بعد پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ | Abb Takk Newsپی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں 50 افراد سے ویڈیو چیٹ کا فیچر استعمال کرنے کا طریقہواٹس ایپ میں 50 افراد سے ویڈیو چیٹ کا فیچر استعمال کرنے کا طریقہواٹس ایپ میں 50 افراد سے ویڈیو چیٹ کا فیچر استعمال کرنے کا طریقہ Read News WhatsApp 50People Feature VideoCall
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں 50 افراد سے ویڈیو چیٹ کا فیچر استعمال کرنے کا طریقہواٹس ایپ میں 50 افراد سے ویڈیو چیٹ کا فیچر استعمال کرنے کا طریقہسماجی رابطوں کی معروف پلیٹ فارم واٹس ایپ میں بیک وقت 50 افراد سے ویڈیو چیٹ کا فیچر پیش کیا جا رہا ہے۔اس فیچر کو استعمال کرنے کیلئے واٹس ایپ اوپن کریں اور کالز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 10:23:06