امریکا کا طالبان کی قید سے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسرز کی بازیابی کا خیرمقدم

پاکستان خبریں خبریں

امریکا کا طالبان کی قید سے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسرز کی بازیابی کا خیرمقدم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

امریکا کا طالبان کی قید سے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسرز کی بازیابی کا خیرمقدم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

واشنگٹن : امریکا نے طالبان کی قید سے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسرز کیون کنگ اور ٹموتھی وییکس کی بازیابی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا امریکی شہریوں کی حفاظت صدر ٹرمپ کی اولین ترجیح ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکااورطالبان کےدرمیان مذاکراتی عمل میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ، ترجمان وائٹ ہاؤس نے طالبان کی قید سے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسرز کیون کنگ اور ٹموتھی وییکس کی بازیابی کا خیر مقدم کیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکی اور آسٹریلوی شہری کی بازیابی پرافغان حکومت کےشکرگزارہیں، امریکی شہریوں کی حفاظت صدر ٹرمپ کی اولین ترجیح ہے، شہریوں کی بازیابی کی ٹرمپ انتظامیہ کوششیں جاری رکھےگی اور یقینی بنایا جائے گا کہ افغان سرزمین امریکا، اتحادیوں کیخلاف استعمال نہ ہو۔یاد رہے گذشتہ روز افغان طالبان نے اپنے تین رہنماؤں کی رہائی کے بدلے مغوی آسٹریلوی اور امریکی شہری رہا کردیے تھے، غیرملکی شہریوں کو اغوا کرکے افغان صوبے زابل میں رکھا گیا تھا، امریکی میڈیا نے بھی رہائی کی تصدیق کی...

خیال رہے امریکی پروفیسر کیون کنگ اور آسٹریلوی پروفیسر ٹموتھی ویکز کابل میں امریکی یونی ورسٹی کے اساتذہ تھے، 2016 میں انہیں کابل میں امریکی یونی ورسٹی کے باہر سے اغوا کیا گیا تھا۔ اس سے قبل انس حقانی سمیت طالبان کے 3سینئر رہنماؤں کو بگرام جیل سے رہا کیا گیا تھا ، بعد ازاں تینوں دوحہ منتقل کردیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ اور یورپی یونین کا فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہاقوام متحدہ اور یورپی یونین کا فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہاقوام متحدہ اور یورپی یونین کا فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہ Gaza Palestine Palestinian TargetKilling Bombing GazaUnderAttack IsraeliCrimes IsraeliTerrorism UN Killing IDF IsraeliPM netanyahu UN antonioguterres POTUS OIC_OCI
مزید پڑھ »

کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوششکشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش
مزید پڑھ »

ایران قانونی مظاہروں کا احترام کرے:فرانس اور جرمنی کی تلقینایران قانونی مظاہروں کا احترام کرے:فرانس اور جرمنی کی تلقینایران قانونی مظاہروں کا احترام کرے:فرانس اور جرمنی کی تلقین Iran IranProtesters IranianProtests Germany France IranianGovt PetrolRates PriceHike EmmanuelMacron GermanyDiplo HassanRouhani khamenei_ir JZarif realDonaldTrump StateDept UN
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسی، خسرو بختیار کا قلمدان تبدیلوفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسی، خسرو بختیار کا قلمدان تبدیلوفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسی، خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:36:23