امریکا میں کورونا سے ایک لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ،تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟جانیئے

پاکستان خبریں خبریں

امریکا میں کورونا سے ایک لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ،تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟جانیئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس دنیا بھرمیں قیمتی جانیں نگلنے میں مصروف ہے، دنیا بھرمیں تین لاکھ چالیس ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ

کیسز کی تعداد 53لاکھ 6ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ اس وقت سب سےبری صورتحال امریکہ میں ہے جہاں 97ہزار 658افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ خدشہ ہے کہ ہلاکتیں کچھ ہی دنوں میں ایک لاکھ کاہندسہ عبور کرسکتی ہیں۔

کورونا کے متاثرین کی مجموعی تعداد 16 لاکھ 40 ہزار تک پہنچ گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17 سو سے زائد اموات ریکارڈ کی گئیں، جس سے امریکہ میں اس وبائی مرض کے ہاتھوں مرنے والوں کی تعداد 97 ہزار 300 ہوگئی، زیادہ ہلاکتوں کے حوالے سے نیویارک سرفہرست ہے جہاں مرنے والوں کی تعداد 29 ہزار 10 ہوگئی، ہلاکتوں میں دوسرا نمبر نیوجرسی کا ہے جہاں آج مزید 133 ہلاکتوں کے بعد مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار 985 تک پہنچ گئی، دیگر ریاستوں میں میسی چوسر میں 6 ہزار 148 ، مشی گن میں 5 ہزار 158 ، پینسل وینیا میں 5 ہزار 37، الی...

طیارہ حادثہ، ہوائی جہاز بنانے والی یورپی کثیر القومی کمپنی ائیربس بھی میدان میں آگئی،اہم ترین اعلان کر دیا حکام کے مطابق منی سوتا میں 851 ، نارتھ کیرولینا میں 761 ، ایری زونا میں 775، می سوری میں 672 ، مسی سپی میں 596، روڈی آئس لینڈ میں 580 ، وسکانسن میں 496، الاباما میں 536, سائوتھ کیرولینا میں 416 ، واشنگٹن ڈی سی میں 418، نی واڈا میں 381, کین ٹوکی میں 386 ، اوکلا ہوما میں 307، دیلا ویر میں 322، نیو میکسیکو میں 296 ، نیو ہیمپاشائر میں 200 ، اوریگن میں 145 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، حکام کے مطابق دوسری طرف امریکہ میں صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 86 ہزار ہوگئی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے اموات میں اضافہ، مسلم ممالک میں عیدالفطر پر کرفیو کا اعلان - World - Dawn Newsکورونا سے اموات میں اضافہ، مسلم ممالک میں عیدالفطر پر کرفیو کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار سے زائد کیسز - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا میں متاثرین کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی، جنوبی افریقہ میں ایک دو دن کا بچہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا میں متاثرین کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی، جنوبی افریقہ میں ایک دو دن کا بچہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک - BBC Urduدنیا میں 50 لاکھ سے زیادہ متاثر افراد اور تین لاکھ 28 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 49 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس میں الزام لگایا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے اعدادوشمار کے ساتھ ’فراڈ‘ ہوا ہے۔ انھوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ عید سادگی سے منائیں اور گاؤں نہ جائیں۔
مزید پڑھ »

کورونا سے صحتیاب جسم میں وائرس کیخلاف حفاظتی ڈھال پیدا ہو جاتی ہے:امریکی تحقیقکورونا سے صحتیاب جسم میں وائرس کیخلاف حفاظتی ڈھال پیدا ہو جاتی ہے:امریکی تحقیقنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا میں حال ہی میں ہونے والی تحقیق میں کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے، ماہرین نے اسے خوشخبری قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 12:13:19