امریکی دواساز ادارے مرک اینڈکو کا کرونا وائرس کے علاج کی ویکسین تیار کرنے کا اعلان US PharmaceuticalCompany Merck CoronaVirus Vaccine Developed Treatment
یونیورسٹی کی کرونا وائرس کے علاج کے لیے تحقیق کے بعد ویکسین کی تیاری کے حقوق حاصل کر لیے ہیں۔اب وہ دوسرے شراکت دار اداروں کے ساتھ مل کر ای بولا اور خسرے کی ویکسین کی ٹیکنالوجی پر مبنی نئی ویکسین تیار کرے گا۔مرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کینتھ فریزئیر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف جنگ کی وجہ سے کمپنی کی قیادت میں تبدیلی کا عمل موخر کردیا گیا ہے۔اب معاشی سرگرمیاں بحال ہورہی ہیں اور ادویہ ساز کمپنیوں میں ویکسین کی تیاری کے لیے ایک دوڑ لگی ہوئی ہے لیکن اس صورت حال میں ہماری کمپنی کو کسی ایک ملک کو...
ہوں۔مرک کے کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے اس اعلان کے بعد حصص میں ڈھائی فی صد اضافہ ہوا ہے۔اس سال کے دوران میں اسٹاک مارکیٹ میں اس کے حصص کی قیمت میں 16 فی صد کمی واقع ہو چکی ہے۔انھوں نے کہا کہ فی الوقت یہ کہنا مشکل ہے کہ ایک کامیاب ویکسین کی لاگت کیا رہے گی لیکن مرک قابل برداشت قیمت پر رسد کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔نیز کمپنی اس کی وسیع پیمانے پر تیاری کے لیے شراکت دار بھی تلاش کرے گی تاکہ عالمی مانگ کو پورا کیا جاسکے۔مرک کووِڈ-19 کے کامل علاج کی تمام دواوں کی تیاری کے لیے کوشاں ہے اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا موسیٰ خیل میں ریسکیو اسٹیشن کے قیام کا اعلان
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ: ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کیلئے جائے وقوع کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
شبلی فراز کا سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے بیان کا خیرمقدموفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اقومِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی جانب سے مسلمانوں کے حق میں دیئے گئے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
مزید پڑھ »