امریکا بھارت تعلقات میں بڑی دراڑ، امریکی سفیر کا سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

امریکا بھارت تعلقات میں بڑی دراڑ، امریکی سفیر کا سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کر دیا اور کہا امریکا کو غیرمعینہ مدت کیلئے بھارت کے ساتھ رابطہ منقطع کرنا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق امریکا بھارت تعلقات میں بڑی دراڑ آگئی، امریکا کی جانب سے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

امریکی اخبار پولیٹیکو نے بتایا کہ بھارت میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت کیساتھ تعلقات مزید کشیدہ ہونے کا عندیہ دے دیا۔ ایرک گارسیٹی روز دیا کہ امریکا کو غیرمعینہ مدت کیلئے بھارت کے ساتھ رابطہ منقطع کرنا ہوگا، ہردیپ سنگھ نجر تنازع کے باعث امریکا اوربھارت کے تعلقات مزید خراب ہوسکتے ہیں۔دوسری جانب امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان میتھیو کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہردیپ سنگھ قتل میں بھارت کے ملوث ہونےکا الزام انتہائی سنگین ہے، بھارت کوہردیپ سنگھ قتل کی تحقیقات میں کینیڈا کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا۔مودی سرکار نے کینیڈا کے بعد امریکا میں بھی سکھوں کی آواز دبانے کی کوشش کی لیکن منہ کی کھائی، سکھوں کی تحریک خالصتان اور...

خیال رہے کینیڈا نے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارت پر لگایا جس کے بعد دنیا بھر سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے، کینیڈا کے الزامات کی تصدیق فائیو آئیز نے بھی کی، جس میں امریکی انٹیلیجنس بھی شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا بھارت تعلقات میں بڑی دراڑ، امریکی سفیر کا سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلانامریکا بھارت تعلقات میں بڑی دراڑ، امریکی سفیر کا سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلانامریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کر دیا اور کہا امریکا کو غیرمعینہ مدت کیلئے بھارت کے ساتھ رابطہ منقطع کرنا ہوگا۔
مزید پڑھ »

بھارت کے ساتھ تعلقات انتہائی خراب ہوسکتے ہیں، امریکی سفیربھارت کے ساتھ تعلقات انتہائی خراب ہوسکتے ہیں، امریکی سفیرامریکا کو بھارتی حکام کے ساتھ رابطے غیر معینہ مدت کیلیے محدود کرنے کی ضرورت ہے، بھارت میں امریکی سفیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 11:40:53